• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

نیو یارک کے نو منتخب مسلمان میئر ظہران ممدانی پاکستانی خاتون سے مل کر آبدیدہ ہوگئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 5, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
نیو یارک کے نو منتخب مسلمان میئر ظہران ممدانی پاکستانی خاتون سے مل کر آبدیدہ ہوگئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک ( نیٹ نیوز)ظہران ممدانی میئر منتخب ہونے کے بعد نیویارک کے 142 شہریوں سے ملاقات کی اور ان کی پریشانیاں اور شہر کے لیے ان کی تجاویز سنیں۔اسی ملاقات میں ایک پاکستانی خاتون نے بھی ان سے ملاقات کی، خاتون نے ظہران ممدانی سے کہا کہ ان کی انگریزی اچھی نہیں ہے اس لیے وہ کچھ لکھ کر لائیں ہیں، اس کے بعد انہوں نے ظہران ممدانی کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ایک ایسی دنیا میں جہاں لوگ متحد نہیں ہیں انہیں لوگوں میں نرم دلی پیدا کی۔خاتون نے بتایا کہ ان کا نام ثمینہ ہے اور ان کا تعلق پاکستان سے ہے، انہوں نے ظہران ممدانی سے پوچھا کہ کیا انہیں اردو آتی ہے جس پر ظہران ممدانی نے کہا کہ انہیں اردو آتی ہے، وہ اردو پڑھ تو نہیں سکتے لیکن بول سکتے ہیں۔ظہران ممدانی نے خاتون سے پوچھا پاکستان میں ان کا تعلق کہاں سے جس پر انہوں نے کہا کہ ان کا تعلق لاہور سے ہے۔ یہ سن کر ظہران ممدانی نے کہا کہ لاہور بہت خوبصورت شہر ہے اور وہ بھی ایک مرتبہ لاہور جاچکے ہیں۔خاتون نے ظہران ممدانی سے کہا کہ نیویارک بہت خوبصورت شہر ہے، یہاں کی عمارتیں بہت خوبصورت ہیں لیکن آپ نے آکر لوگوں کے دل بدل دیے ہیں، آپ کی آنکھوں میں جو سچائی ہے وہ کسی سے چھپ نہیں سکتی۔خاتون کی یہ بات سن کر ظہران ممدانی آبدیدہ ہوگئے۔خیال رہے کہ ظہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلمان میئر بننے کے ساتھ ایک صدی میں کم عمر ترین میئر بھی بن گئے ہیں۔ظہران ممدانی نے گزشتہ روز نیویارک میئر کے عہدے کا حلف اٹھایا، سٹی ہال میں منعقدہ تقریب میں ممدانی نے اپنے دادا، دادی کے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھایا۔شہر کے پہلے مسلم میئر ظہران ممدانی نے خطاب میں کہا کہ آج سے نئے عہد کا آغاز ہوگیا، اگر آپ نیو یارک کے شہری ہیں تو میں بلاتفریق آپ کا میئر ہوں۔

Previous Post

پاکستان نے بنگلادیش کی قومی ائیرلائن کو براہ راست پروازوں کی اجازت دیدی

Next Post

سگریٹ انڈسٹری کا نیٹ ورک بے نقاب قومی خزانے کو اربوں کے نقصان سے بچا لیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سگریٹ انڈسٹری کا نیٹ ورک بے نقاب قومی خزانے کو اربوں کے نقصان سے بچا لیا گیا

سگریٹ انڈسٹری کا نیٹ ورک بے نقاب قومی خزانے کو اربوں کے نقصان سے بچا لیا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper