• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سال 2026سندھ کیلئے ترقی، سہولت اور استحکام کا سال ثابت ہوگا، شرجیل انعام میمن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 1, 2026
in پاکستان
0
سال 2026سندھ کیلئے ترقی، سہولت اور استحکام کا سال ثابت ہوگا، شرجیل انعام میمن
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔ ( نمائندہ خصوصی):سندھ کے سینئر وزیربرائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سال 2026سندھ کیلئے ترقی، سہولت اور استحکام کا سال ثابت ہوگا۔جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ نے صوبے بھر میں جاری اور نئے ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے جامع حکمت عملی اختیار کر لی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ کا فوکس عوامی مسائل کے پائیدار حل، بنیادی ڈھانچے کی بہتری اور شہری و دیہی علاقوں کے درمیان ترقیاتی فرق کو کم کرنا ہے،سال 2026میں سالانہ ترقیاتی پروگرام (اے ڈی پی )کے تحت سڑکوں، پلوں، ٹرانسپورٹ، صحت، تعلیم، پانی اور نکاسی آب کے متعدد منصوبے عملی شکل اختیار کریں گے۔سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کراچی سمیت سندھ کے بڑے شہروں میں انفراسٹرکچر کی بہتری حکومت کی اولین ترجیح ہے، شہر میں سڑکوں کی بحالی، پلوں اور انڈر پاسز کی تعمیر، ٹریفک کے دبائو کو کم کرنے کے لیے نئے روٹس اور پبلک ٹرانسپورٹ کے منصوبے تیزی سے مکمل کیے جا رہے ہیں، حکومت سندھ کے منصوبوں سے شہریوں کو سفر میں سہولت اور وقت کی بچت میسر آئے گی۔انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ عوامی ٹرانسپورٹ کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کر رہی ہے ، ڈبل ڈیکرز، ای وی بسز اور دیگر نئی بس سروسز، خواتین کے لیے محفوظ سفری سہولتیں اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ حکومت سندھ کی کائوشوں کا حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ تعلیم اور صحت کے شعبے میں بھی بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی جا رہی ہے، سال 2026 کے منصوبوں میں اسکولوں اور اسپتالوں کی اپ گریڈیشن، نئی طبی سہولتوں کا قیام اور عملے کی استعداد کار میں اضافہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ تمام ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت، رفتار اور معیار کو یقینی بنا رہی ہے، ہم چاہتے ہیں کہ عوام کو صرف وعدے نہیں بلکہ عملی نتائج نظر آئیں، 2026میں سندھ کے شہری انقلابی تبدیلی کو محسوس کریں گے، حکومت سندھ عوامی فلاح کے ایجنڈے پر ثابت قدم ہے، ترقی کا یہ سفر آئندہ برسوں میں بھی بھرپور طریقے سے جاری رہے گا۔

Previous Post

سال نو، پاکستان سٹاک ایکسچینج نے ایک لاکھ 76ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد کو بھی عبورکرلیا

Next Post

چیئرمین پاکستان علما ء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی مشرقِ وسطیٰ اور مسلم ممالک میں مذہبی ہم آہنگی اور پاکستانی ڈائسپورا کیلئے کوآرڈینیٹر مقرر

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper