• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سال نو، پاکستان سٹاک ایکسچینج نے ایک لاکھ 76ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد کو بھی عبورکرلیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 1, 2026
in پاکستان
0
سال نو، پاکستان سٹاک ایکسچینج نے ایک لاکھ 76ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد کو بھی عبورکرلیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)سال نوکے آغازپرپاکستان سٹاک ایکسچینج نے ایک لاکھ 76ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد کو بھی کامیابی سے عبور کر لیا۔جمعرات کوپاکستان سٹاک ایکسچینج کے کے ایس ای 100انڈیکس میں 2301.17(1.30فیصد) پوائنٹس کااضافہ ہوا اورانڈیکس 176355.49پوائنٹس پر بند ہوا جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔مارکیٹ میں 565کمپنیوں کے حصص کالین دین ہوا۔ 337کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ،116کی قیمتوں میں کمی اور 112کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا۔مجموعی طورپر1402.64ملین حصص کالین دین ہواجن کی مالیت 48.42ارب روپے تھی۔فیوچرٹریڈنگ کے تحت 12.024ارب روپے کے سودے طے پائے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران کے الیکٹرک کے 372705153حصص،پاکستان انٹرنیشنل بلک ٹرمینل 139940959حصص اور بینک آف پنجاب کے 55417664حصص کا لین دین ہوا۔میڈیا ٹائمزلمیٹڈ،فرسٹ کیپٹل سکیورٹیز کارپوریشن اورایل ایس ای کیپٹل لمیٹڈ سرفہرست ایڈوانسر کمپنیاں رہیں۔

Previous Post

سال 2025ء پاکستان کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا ،مسلح افواج اور قوم نے شانہ بشانہ دشمن کے عزائم ناکام بناتے ہوئے معرکہ حق میں تاریخ رقم کی، وزیراعظم شہباز شریف کا سال نو کے آغاز پر پیغام

Next Post

سال 2026سندھ کیلئے ترقی، سہولت اور استحکام کا سال ثابت ہوگا، شرجیل انعام میمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سال 2026سندھ کیلئے ترقی، سہولت اور استحکام کا سال ثابت ہوگا، شرجیل انعام میمن

سال 2026سندھ کیلئے ترقی، سہولت اور استحکام کا سال ثابت ہوگا، شرجیل انعام میمن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper