• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ریڈیو پاکستان اور ٹیلی ویژن کی تباہی کا سفر زمہ دار کون تحریر: میاں مناص

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2022
in پاکستان
0
ریڈیو پاکستان اور  ٹیلی ویژن کی تباہی کا سفر زمہ دار کون  تحریر: میاں مناص
0
SHARES
40
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دنیا کی تاریخ کو اگر دیکھا جائے ابلاغ کے مختلف طریقے استعمال ہوتے تھے گزشتہ اور مجودہ صدی کو ٹیکنالوجی اور ابلاغ کی صدی تسلیم کیاجاتا ہے گزشتہ صدی کے مقابلے میں موجود دور اب جدیدیت کا خصوصی اہتمام ہو رہا ہے جن قوموں نے وقت کے تقاضوں کے مطابق جدیدیت کو نہیں اپنایا وہ قوموں تاریخ میں اپنے مقام کھو جاتی ہیں

دنیا بھر جنگی تاریخ کو اگر اٹھا کر دیکھ جائے تو ہمیشہ جنگ ابلاغ کے زریعے جیتی ہیں پہلی جنگ عظیم اور جنگ عظیم دونوں ابلاغ کے زریعے جیتی گئیں ،عرب اسرائیل۔ جنگ کا فیصلہ ہو یا عراق امریکہ جنگ اول ہو یا عراق امریکہ نیٹو ہو ابلاغ یا میڈیا کے زور پر امریکہ نے جیتی ہیں جبکہ عراق کے بعد افغانستان میں جوتے کھانے بعد امریکہ اور نیٹو میڈیا کے زور پر اپنی جیت کا اعلان کرتے ہیں

65جنگ جہاں ایک جانب ہماری جیری افواج اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن کو شکست دی وہاں پاکستان کا ریڈیو ٹیلیویژن اور اخبارات نے اپنی زمہ داریاں خوب نبھائیں لیکن قیام پاکستان سے آج تک کسی بھی حکومت نے ریڈیو اور پاکستان ٹیلی ویژن کو اپنے مقاصد کے لیے تو استعمال کیا مگر ان کو ترقی نہیں دی

سیاسی بھرتیاں ان دونوں اداروں کی زبوں حالی اور تباہی زمہ دار ہیں

گزشتہ پاکستان تحریک انصاف کی نے عمران خان کی قیادت میں کرپشن کا خاتمے کے بلندو بانگ دعوے تھے اس” انصافی” نے جو خود میڈیا”کے زریعے ہی اقتدار میں آئی تھی اس نے سب سے پہلے پاکستان میڈیا کا سانس بند کر دیا پہلے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا تھا کہ اخبارات اورٹی وی کا دور ختم ہو گیا اب سوشل میڈیا کا دور ہے جس کے بعد اخبارات اور ٹی وی چینلز اشتہارات بند کروائے گئے دوسری جانب ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی ویژن میں بڑے پیمانے پر کرپشن کر کے ان قومی اداروں کو تباہ کیا

پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو پاکستان پوری دنیا الگ مقام رکھتے ہیں "انصافی”دور حکومت میں بھارت کے وزیر اعظم مودی روتے ہو ریڈیو پاکستان کی ٹرانمیشن کو اپنے مفادات کے خلاف قرار دے رہے تھے ہمارے وزیر اطلاعات نے ریڈیو پاکستان کے ان تمام ٹرانمیسمٹرز جوکہ بھارتی سرحد قریب تھے بند کر وا دیے تھے ان انصافی وزیر اطلاعات کی کرپشن کی بہت کہانیاں ہے

پچھلی پوسٹ

’گاما پہلوان‘ کے144 ویں یوم پیدائش کے موقع پر گوگل کا خراج عقیدت ۔

اگلی پوسٹ

یاسین ملک کا کیس بین الاقوامی عدالت انصاف میں لے جایا جائے ، اوپن ٹرائل کے ذریعےکیس کو سنا جائے،مشعال ملک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یاسین ملک کا کیس بین الاقوامی عدالت انصاف میں لے جایا جائے ، اوپن ٹرائل کے ذریعےکیس کو سنا جائے،مشعال ملک

یاسین ملک کا کیس بین الاقوامی عدالت انصاف میں لے جایا جائے ، اوپن ٹرائل کے ذریعےکیس کو سنا جائے،مشعال ملک

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پیپلز پارٹی مختلف مافیا چلا رہی ہے یا مختلف مافیا پیپلز پارٹی کو چلا رہے ہیں یا پیپلز پارٹی خود مافیا ہے:اشرف میمن

پیپلز پارٹی مختلف مافیا چلا رہی ہے یا مختلف مافیا پیپلز پارٹی کو چلا رہے ہیں یا پیپلز پارٹی خود مافیا ہے:اشرف میمن

سر سید یونیورسٹی: بورڈ آف گورنر کی اجازت کے بغیر وائس چانسلر اور رجسٹرار کی ملی بھگت سے10کروڑ کی خطیر رقم ایک سال کے لئے سمٹ بینک میں جمع ۔بورڈ آف گورنرز لاعلم

سر سید یونیورسٹی: بورڈ آف گورنر کی اجازت کے بغیر وائس چانسلر اور رجسٹرار کی ملی بھگت سے10کروڑ کی خطیر رقم ایک سال کے لئے سمٹ بینک میں جمع ۔بورڈ آف گورنرز لاعلم

وفاقی اردو یونیورسٹی کا مالی اور انتظامی بحران شدید ہوگیا

وفاقی اردو یونیورسٹی کا مالی اور انتظامی بحران شدید ہوگیا

حلقہ بندیاں شائع ہوچکیں باقی سب کچھ اپنے وقت پر ہوگا، چیف الیکشن کمشنر

حلقہ بندیاں شائع ہوچکیں باقی سب کچھ اپنے وقت پر ہوگا، چیف الیکشن کمشنر

اقوام متحدہ اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے اشتراک سے صحافت کے معیار اور صحافیوں کی زندگیوں کو لاحق خطرات پر دو روزہ سیمنار

اقوام متحدہ اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے اشتراک سے صحافت کے معیار اور صحافیوں کی زندگیوں کو لاحق خطرات پر دو روزہ سیمنار

پی ٹی آئی سربراہ سے اڈیالہ جیل میں کسی اہم شخصیت نے ملاقات نہیں کی، حکومتی ذرائع

پی ٹی آئی سربراہ سے اڈیالہ جیل میں کسی اہم شخصیت نے ملاقات نہیں کی، حکومتی ذرائع

اسپیشل بینکنگ کورٹ نے کریک مرینہ پراجیکٹ کے مالکان کو اشتہاری قرار دے دیا،

اسپیشل بینکنگ کورٹ نے کریک مرینہ پراجیکٹ کے مالکان کو اشتہاری قرار دے دیا،

تین ماہ کے قلیل عرصہ میں ہم نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی،  ماسٹر پلان، کے ڈی سے سمیت دیگر اداروں سے سسٹم کے نام کا نہ صرف خاتمہ کیا ہے۔محمد مبین جمانی

تین ماہ کے قلیل عرصہ میں ہم نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی، ماسٹر پلان، کے ڈی سے سمیت دیگر اداروں سے سسٹم کے نام کا نہ صرف خاتمہ کیا ہے۔محمد مبین جمانی

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی مستقلی کا معاملہ پر جوڈیشل کمیشن اجلاس 4 دسمبر کو طلب

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی مستقلی کا معاملہ پر جوڈیشل کمیشن اجلاس 4 دسمبر کو طلب

اے پی ایم ایس او کے زیر اہتمام وفاقی اردو سائنس یونیورسٹی میں شہید امجد صابری کی یاد میں محفل سماع کا انعقاد

اے پی ایم ایس او کے زیر اہتمام وفاقی اردو سائنس یونیورسٹی میں شہید امجد صابری کی یاد میں محفل سماع کا انعقاد

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

حتمی حلقہ بندیوں کی اشاعت جاری، ملک بھر سے قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کے 266 حلقے ہوں گے

حتمی حلقہ بندیوں کی اشاعت جاری، ملک بھر سے قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کے 266 حلقے ہوں گے

دسمبر 1, 2023
چیف جسٹس سپریم کورٹ کو دی گئی شاہانہ گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ

چیف جسٹس سپریم کورٹ کو دی گئی شاہانہ گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ

دسمبر 1, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper