• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

’گاما پہلوان‘ کے144 ویں یوم پیدائش کے موقع پر گوگل کا خراج عقیدت ۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2022
in انٹرٹینمنٹ‎
0
’گاما پہلوان‘ کے144 ویں یوم پیدائش کے موقع پر گوگل کا خراج عقیدت ۔
0
SHARES
39
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نیٹ نیوز)گوگل نے ’گاما پہلوان‘ کے144 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ڈوڈل کے ذریعے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ 52 سال تک ناقابل شکست رہنے والے عظیم ریسلرگاما پہلوان کے 144 ویں یوم پیدائش پر گوگل نے لوگو کی جگہ گاما پہلوان کا ڈوڈل لگا کر اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ 22 مئی 1878 کو بھارت کے شہر امرتسر میں پیدا ہونے والے غلام محمد بخش بٹ عرف ’گاما پہلوان‘ کو 52 سال تک ریسلنگ میں ناقابل شکست رہنے پر گزشتہ صدی کا کامیاب ترین ریسلر قرار دیا گیا۔
پاکستان بننے سے قبل گاما پہلوان کو ہندوستان کا عظیم ترین پہلوان کہا جاتا تھا جبکہ آزادی کے بعد وہ پاکستان آگئے اور آج بر صغیر کے عظیم ترین ریسلر مانے جانتے ہیں۔


پچھلی پوسٹ

مسلم لیگ اجلاس ،حکومت نہ چھوڑنے پر مشاورت نواز شریف کی حکومت سے فوری الگ نہ ہونے کے پارٹی کے فیصلے کی توثیق

اگلی پوسٹ

ریڈیو پاکستان اور ٹیلی ویژن کی تباہی کا سفر زمہ دار کون تحریر: میاں مناص

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ریڈیو پاکستان اور  ٹیلی ویژن کی تباہی کا سفر زمہ دار کون  تحریر: میاں مناص

ریڈیو پاکستان اور ٹیلی ویژن کی تباہی کا سفر زمہ دار کون تحریر: میاں مناص

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper