• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

یاسین ملک کا کیس بین الاقوامی عدالت انصاف میں لے جایا جائے ، اوپن ٹرائل کے ذریعےکیس کو سنا جائے،مشعال ملک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2022
in پاکستان
0
یاسین ملک کا کیس بین الاقوامی عدالت انصاف میں لے جایا جائے ، اوپن ٹرائل کے ذریعےکیس کو سنا جائے،مشعال ملک
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی/اے پی پی):سینئر حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کا کیس بین الاقوامی عدالت انصاف میں لے جایا جائے، اوپن ٹرائل کے ذریعےکیس کو سنا جائے، بھارت یاسین ملک کی آواز کو دبانا چاہتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے منگل کو اسامہ قادری ، صابر قائم خانی اور دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/05/WhatsApp-Video-2022-05-24-at-4.29.57-PM.mp4

مشعال ملک نے کہا کہ بھارت یاسین ملک کو ایک جھوٹے مقدمے میں سزا دینے کی طرف جا رہا ہے ۔ بین الاقوامی تنظیموں کو یاسین ملک کے خلاف بھارتی سازش کو دیکھنا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اپنے خاوند سے نہیں ملنے دیا جا رہا اگر میں کشمیر جاتی ہوں تو میرے خلاف بھی کیس بنایا جائے گا ، میری ساس نے کہا ہے اگر میں کشمیر آئوں گی تو مجھے بھی تیاڑ جیل میں ڈال دیا جائے گا ۔
انہوں نے کہا کہ میری بچی اپنے والد سے نہ مل سکی اور ہم مشکلات میں ہیں ۔ یاسین ملک کا کیس بین الا قوامی عدالت انصاف میں لیجایا جائے ۔ اوپن ٹرائل کے ذریعے یاسین ملک کے کیس کو سنا جائے ۔ بھارت یاسین ملک جو آزادی کی تحریک چلا رہے ہیں ان کی آواز بند کرانا چاہتا ہے۔ پوری دنیا میں کرونا جیسی وبا آ گئی مگر بھارت کے ظلم و بربریت میں کمی نہ آئی، ایک معصوم قوم جس کے پاس نہ اپنی فوج ہے نہ طاقت مگر ان پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔

مقبول بٹ، افضل گرو، سید علی حیدر گیلانی، شبیر شاہ، آسیہ اندرابی کی طرح کیا ہمیں بھی نشانہ بنایا جائے گا۔ اس موقع پر صابر قائم خانی نے کہا کہ یاسین ملک کو قید کر کے بھی بھارت حریت رہنماؤں اور انکے خاندانوں کے حوصلوں کو نہیں توڑ سکا۔ بھارت اپنے ظالمانہ طرزِ عمل سے باز رہے۔ انہوں نے کہا کہ یسین ملک کا اوپن ٹرائل کرایا جائے، جب تک اوپن ٹرائل نہیں ہوتا کسی بھی اقبال جرم کے بیان پر یقین ناممکن ہے۔ ہم مشعال ملک کی ہمت و حوصلے کی داد دیتے ہیں کہ یہ مضبوط چٹان کی طرح کھڑی ہیں۔
اس موقع پر اسامہ قادری نے کہا کہ یاسین ملک کا کشمیر کے حریت رہنماؤں میں شمار ہوتا ہے ۔ حکومت کی ذمہ داری ہے ہیومین رائٹ کمیشن کے اجلاس میں یاسین ملک کے کیس کو پیش کیا جائے۔ یاسین ملک کے لوگوں کے ساتھ اس قسم کا رویہ اختیار کر کے بھارت کو کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اس کا نوٹس لے اور بھارت کا چہری بے نقاب کرے۔ بھارت میں کینگرو کورٹس بنائی گئی ہیں۔ اگر کوئی نامناسب فیصلہ دیا گیا تو پوری پاکستانی قوم ان کے ساتھ کھڑی ہوگی

 

پچھلی پوسٹ

ریڈیو پاکستان اور ٹیلی ویژن کی تباہی کا سفر زمہ دار کون تحریر: میاں مناص

اگلی پوسٹ

پاکستان اور چین کی ہر دور میں مستحکم رہنے والی دوستی نسل در نسل مزید توانا ہو چکی ہے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اور چین کی ہر دور میں مستحکم رہنے والی دوستی نسل در نسل مزید توانا ہو چکی ہے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

پاکستان اور چین کی ہر دور میں مستحکم رہنے والی دوستی نسل در نسل مزید توانا ہو چکی ہے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper