کراچی ( نمائندہ خصوصی)کراچی کے چائے ہوٹل مافیا کا فٹ پاتھ اور سڑکوں پر قبضے کے بعد کراچی پریس کلب کے گرد نواح مین شاہراہوں پر اجتماعی مظاہرہ کیا کمیشنر کراچی کے ہوٹل مالکان کو فوری طور فٹ پاتھ اور سڑکیں کلیر کرنے کے حکم کے خلاف
کراچی ہوٹل مالکان اور ان کے حامیوں نے پریس کلبپریس کلب چوک ،زینب مارکیٹ آرٹس کونسل اور پریس کلب کیطرف آنے جانے والے راستے بلا ک کر دیئے ٹریفک پولیس اور علاقہ پولیس غیر مقامی غیر قانونی احتجاجی مظاہرین کے سامنے بے بس مظاہرین میں مبینہ طور افغان مہاجرین کی بڑی تعداد شریک ہے۔
