• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کومک کون پاکستان،نیویارک میں عامرسجاد کی گووندا سے ملاقات

فن اور تفریح وہ زبان ہے جو سب کو جوڑتی ہے،انڈین اداکار پاک بھارت فن و ثقافت کے ذریعے امن اور ہم آہنگی پرگفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 28, 2025
in پاکستان
0
کومک کون پاکستان،نیویارک میں عامرسجاد کی گووندا سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک ( نمائندہ خصوصی)نیو یارک میں عامر سجاد وینچر کے سی ای او عامر سجاد نے بھارت کے معروف اداکار گووندا سے ایک خوشگوار ملاقات کی۔ اس موقع پر عامر سجاد نے گووندا کو آئندہ سال کراچی میں ہونے والے کومک کون پاکستان 2026 کے بارے میں بریفنگ دی عامر سجاد نے گفتگو کے دوران کہا کہ "پاکستان میں گووندا کے لاکھوں مداح موجود ہیں جو انہیں اپنی سرزمین پر دیکھنے کے منتظر ہیں۔ ثقافت اور فن سرحدوں سے بالاتر ہیں اور ایسے ایونٹس دونوں ممالک کے درمیان دوستی، امن اور محبت کے پیغام کو مضبوط بناتے ہیں۔”اداکار گووندا نے سیدعامرسجاد کی بات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "فن اور تفریح وہ زبان ہے جو سب کو جوڑتی ہے۔ مجھے پاکستان کے عوام کی محبت کا اندازہ ہے،عامر سجاد نے مزید کہا کہ "پاکستان اور بھارت دونوں پڑوسی ممالک ہیں، اور پڑوسی کبھی تبدیل نہیں ہو سکتے۔ بہتر مستقبل کے لیے ضروری ہے کہ ہم نفرت کے بجائے تعلقات میں ہم آہنگی اور دوستی کو فروغ دیں۔”اس ملاقات کو دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی سفارتکاری کی ایک مثبت مثال قرار دیا جا رہا ہے، جو خطے میں امن اور بھائی چارے کے پیغام کو مزید مضبوط کرے گی۔عامرسجاد نے گفتگو کے دوران بتایا کہ کومک کون پاکستان نہ صرف ملکی ثقافت و فنون کی نمائندگی کرے گا بلکہ دنیا بھر کے فنکاروں اور تخلیق کاروں کو ایک پلیٹ فارم پر لا کر ملک کے مثبت اور روشن چہرے کو اجاگر کرے گا۔”یہ ایونٹ آئندہ سال کراچی ایکسپو سینٹر میں31 جنوری 2026 کو منعقد ہوگا جس میں شوبز، ٹیکنالوجی اور تخلیقی صنعتوں سے تعلق رکھنے والے مقامی و بین الاقوامی فنکار و تخلیق کار شریک ہوں گے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی : لیاری کا 16 سالہ نوجوان کچے کے ڈاکوؤں سے ہنی ٹریپ کا شکار ہو گیا :1 کروڑ تاوان کا مطالبہ

اگلی پوسٹ

بدلتا موسم……. فضا میں دھوئیں اور گردوغبار کی مقدار میں اضافہ!!! سانس کی الرجی اور دمے کی مریض اپنا خیال کیسے رکھیں؟ ماہر امراضِ سِینہ وتپدق، سینئر جنرل فزیشن ڈاکٹر محمد صادق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بدلتا موسم……. فضا میں دھوئیں اور گردوغبار کی مقدار میں اضافہ!!! سانس کی الرجی اور دمے کی مریض اپنا خیال کیسے رکھیں؟ ماہر امراضِ سِینہ وتپدق، سینئر جنرل فزیشن ڈاکٹر محمد صادق

بدلتا موسم....... فضا میں دھوئیں اور گردوغبار کی مقدار میں اضافہ!!! سانس کی الرجی اور دمے کی مریض اپنا خیال کیسے رکھیں؟ ماہر امراضِ سِینہ وتپدق، سینئر جنرل فزیشن ڈاکٹر محمد صادق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper