• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی : لیاری کا 16 سالہ نوجوان کچے کے ڈاکوؤں سے ہنی ٹریپ کا شکار ہو گیا :1 کروڑ تاوان کا مطالبہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 23, 2025
in پاکستان
0
کراچی :  لیاری کا 16 سالہ نوجوان کچے کے ڈاکوؤں سے ہنی ٹریپ  کا شکار ہو گیا :1 کروڑ تاوان کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( خصوصی کرائم رپورٹر)شہر قائد کے علاقے لیاری کے 16 سالہ نوجوان کو مبینہ طور پر کچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا جس کا مقدمہ اہل خانہ کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہےتفصیلات کے مطابق لیاری کے علاقے چاکیواڑہ کا رہائشی نوجوان 16 سالہ یومان مبینہ طور پر سندھ کچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کرلیاواقعے کا مقدمہ چاکیواڑہ تھانے میں نامعلوم افراد کے خلاف اغوا کی دفعہ کے تحت مغوی بچے کی والدہ کی مدعیت میں درج کیا گیاذرائع کے مطابق اغوا کئے جانے والے 16 سالہ نوجوان یومان کی زنجیروں میں بندھی ہوئی تصاویر سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپ لوڈ کی گئی ہیںنوجوان کو مبینہ طور پر گھوٹکی کے کچے کے علاقے میں رکھا گیا ہے پولیس ذرائع کے مطابق اغوا کاروں نے اہل خانہ سے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا ہےابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ یومان کو مبینہ طور پر ہنی ٹریپ کے ذریعے گھوٹکی بلایا گیا جس کے بعد وہ لاپتہ ہوگیامدعی مقدمہ کے مطابق یومان گھر سے گوشت لانے کے لیے نکلا تھا مگر واپس نہیں آیا مدعی مقدمہ کے مطابق بچے کو علاقے میں تلاش کرتے رہے ناکامی کی صورت میں پولیس کو اطلاع دینے آئے پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں جبکہ نوجوان کی بازیابی کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں

پچھلی پوسٹ

علاج میں تاخیر گردے نا کارہ کر سکتی ہے گردے کی پتھری کا علاج اب دردناک نہیں رہا جدیدٹیکنالوجی سے آسان شفا ممکن ڈاکٹر واجد علی بلوچ، 

اگلی پوسٹ

کومک کون پاکستان،نیویارک میں عامرسجاد کی گووندا سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کومک کون پاکستان،نیویارک میں عامرسجاد کی گووندا سے ملاقات

کومک کون پاکستان،نیویارک میں عامرسجاد کی گووندا سے ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper