• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستان محفوظ، جامع اور پائیدار ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کے قیام کے لیے پرعزم ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی اقوام متحدہ کے سڑکوں کی حفاظت کیلئے خصوصی نمائندہ ژاں ہنری ٹوڈ سے ملاقات میں گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 24, 2025
in سائنس اور ٹیکنالوجی
0
پاکستان محفوظ، جامع اور پائیدار ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کے قیام کے لیے پرعزم ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی اقوام متحدہ کے سڑکوں کی حفاظت کیلئے خصوصی نمائندہ ژاں ہنری ٹوڈ سے ملاقات میں گفتگو
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ,( نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان محفوظ، جامع اور پائیدار ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کے قیام کے لیے پرعزم ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے اقوام متحدہ کے سڑکوں کی حفاظت کے لئے خصوصی نمائندہ ژاں ہنری ٹوڈ نے ملاقات کی۔ صدر مملکت نے عالمی سطح پر سڑکوں کی حفاظت کے فروغ میں ژاں ہنری ٹوڈ کے کردار کو سراہا۔ صدر مملکت نے ریجنل ٹرانسپورٹ منسٹرز کانفرنس کی میزبانی کو خطے میں محفوظ و مربوط ٹرانسپورٹ کے لیے اہم سنگ میل قرار دیا۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان سڑک حادثات کے باعث اموات میں کمی کے لیے موثر ضابطہ سازی، نفاذ اور عوامی آگاہی کے لیے پرعزم ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ملک میں سڑکوں کے ڈھانچے اور ٹریفک نظام کی بہتری کے اقدامات جاری ہیں۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان محفوظ، جامع اور پائیدار ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کے قیام کے لیے پرعزم ہے ژاں ہنری ٹوڈ نے صدر مملکت کو بتایا کہ ہر سال دنیا بھر میں تقریباً بارہ لاکھ افراد سڑک حادثات میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، سڑکوں کی حفاظت کے لیے بہتر تعلیم، قانون نافذ کرنے، معیاری سڑکوں اور محفوظ گاڑیوں کی ضرورت ہے۔ ژاں ہنری ٹوڈ نے کہا کہ سڑک حادثات کے باعث دنیا بھر میں ہر سال اربوں ڈالر کے معاشی نقصانات ہوتے ہیں۔ ملاقات کے دوران سینیٹر شیری رحمٰن اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا بھی موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

فوڈ پانڈا کی طرف سے اپنے رائیڈرز میں سموگ سیفٹی کِٹس کی تقسیم

اگلی پوسٹ

اقوام متحدہ کے قیام کو 80 سال مکمل،پاکستان کا منصفانہ عالمی نظام کے قیام کے لئے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اقوام متحدہ کے قیام کو 80 سال مکمل،پاکستان کا منصفانہ عالمی نظام کے قیام کے لئے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

اقوام متحدہ کے قیام کو 80 سال مکمل،پاکستان کا منصفانہ عالمی نظام کے قیام کے لئے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper