• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

فوڈ پانڈا کی طرف سے اپنے رائیڈرز میں سموگ سیفٹی کِٹس کی تقسیم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 24, 2025
in پاکستان
0
فوڈ پانڈا کی طرف سے اپنے رائیڈرز میں سموگ سیفٹی کِٹس کی تقسیم
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔,( نمائندہ خصوصی)آن لائن ڈیلیوری پلیٹ فراہم فوڈ پانڈا نے رواں ہفتے ملک بھر میں اپنے رائیڈر زمیں 8,000 اسموگ سیفٹی کِٹس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔فوڈ پانڈا کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ہر اسموگ سیفٹی کِٹ میں وہ تمام ضروری اشیاء شامل ہیں جو خراب ہوا کے معیار سے پیدا ہونے والے صحت کے خطرات کو کم کرنے میں مددگار ہیں۔ان کِٹس میں رائیڈرز کے لیے حفاظتی سامان اور ضروری ادویات شامل ہیں تاکہ وہ ممکنہ علامات کا بہتر طریقے سے مقابلہ کر سکیں۔اہم اجزاء میں اعلیٰ معیار کے فلٹریشن والے برانڈڈ فیس ماسک اور اینٹی اسموگ چشمے شامل ہیں تاکہ آنکھوں کو فضائی ذرات سے بچایا جا سکےجسم کے اندرونی ریلیف کے لیے، کِٹس میں اینٹی الرجی دوا، شہد لیموں جیسے اجزا پر مشتمل ٹافیاں جوشاندا کے پیکٹس، اسکن پروٹیکٹنٹ (جلد کی حفاظت کے لیے)، اور عرق گلاب (آنکھوں کی صفائی کے لیے) شامل ہیں۔اس کے علاوہ، ہر کِٹ میں ریفلیکٹیو بائیک اسٹیکرز بھی شامل کیے گئے ہیں تاکہ دھند یا کم روشنی کے حالات میں رائیڈرز کی نمایاں موجودگی یقینی بنائی جا سکے۔اس موقع پر فوڈ پانڈا کے ہیڈ آف لاجسٹکس احسن ملک نے کہاکہ ہمارے رائیڈرز ہمارے پلیٹ فارم کے اصل ہیروز ہیں، جو ہر موسم میں صارفین تک سہولیات پہنچاتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اور پولینڈ کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری

اگلی پوسٹ

پاکستان محفوظ، جامع اور پائیدار ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کے قیام کے لیے پرعزم ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی اقوام متحدہ کے سڑکوں کی حفاظت کیلئے خصوصی نمائندہ ژاں ہنری ٹوڈ سے ملاقات میں گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان محفوظ، جامع اور پائیدار ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کے قیام کے لیے پرعزم ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی اقوام متحدہ کے سڑکوں کی حفاظت کیلئے خصوصی نمائندہ ژاں ہنری ٹوڈ سے ملاقات میں گفتگو

پاکستان محفوظ، جامع اور پائیدار ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کے قیام کے لیے پرعزم ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی اقوام متحدہ کے سڑکوں کی حفاظت کیلئے خصوصی نمائندہ ژاں ہنری ٹوڈ سے ملاقات میں گفتگو

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper