• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی و صوبائی حکومتیں ، تمام ادارے بشمول فوج متاثرین سیلاب کی خدمت میں مصروف ہیں، سید یوسف رضا گیلانی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 19, 2025
in پاکستان
0
وفاقی و صوبائی حکومتیں ، تمام ادارے بشمول فوج متاثرین سیلاب کی خدمت میں مصروف ہیں، سید یوسف رضا گیلانی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان۔(نمائندہ خصوصی )قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے گی، وفاقی و صوبائی حکومتیں ، تمام ادارے بشمول فوج متاثرین کی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز سیلاب سے متاثرہ جلالپور پیر والا موٹروے انٹرچینج پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔این ایچ اے چیئرمین سے بریفنگ کے بعد سید یوسف رضا گیلانی نے بتایا کہ حالیہ سیلاب سے 17 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں، 1112 دیہات زیرِ آب آ چکے ہیں اور 45 قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت متاثرین کو خیمے، خوراک ، راشن اور مویشیوں کیلئے چارہ کی ضرورت ہے، ریلیف کے بعد ہمارا فوکس بحالی اور تعمیر نو پر ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد متاثرین کو طویل المدتی منصوبہ بندی کے تحت دوبارہ گھروں میں آباد کرنا ہے ،اس سلسلے میں سیلاب متاثرہ عوام کو ہر ممکن مدد فراہم کریں گے۔سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مظفرگڑھ اور ملتان کے دورے کے دوران زرعی ایمرجنسی اور بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا مطالبہ کیا تھا، اس حوالے سے بجلی کے بلوں میں ریلیف دے دیا گیا ہے، ہماری کوشش ہے کہ مستحق خاندانوں کو شفاف طریقے سے رقوم کی منتقلی یقینی بنائی جائے۔قائم مقام صدر نے زمرد خان کی جانب سے روزانہ چار سے پانچ ہزار افراد کو کھانا فراہم کرنے اور سیلاب متاثرین کے یتیم بچوں کیلئے تعلیمی امداد کے اعلان کو سراہا۔انہوں نے ان افراد کا بھی شکریہ ادا کیا جو سیلاب متاثرین کے کیمپوں میں سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔قائم مقام صدر نے اس موقع پر مختار اے شیخ ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے 84 میڈیکل کیمپس فراہم کرنے پر بھی ان کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے سانپ کے کاٹنے کی ویکسین کی کمی کی نشاندہی کی اور دستیاب سٹاک کی ایکسپائری تاریخیں چیک کرنے کی ہدایت دی۔اس موقع پر پاکستان سویٹ ہوم کے سربراہ زمرد خان نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سیدہ فاطمہؓ دستر خوان روزانہ ہزاروں افراد کو پکا ہوا کھانا فراہم کر رہا ہے اور یہ سہولت دیگر علاقوں میں بھی بڑھائی جائے گی،سویٹ ہومز بھی ان علاقوں میں سرگرم ہیں اور مشکل کھڑی میں سیلاب متاثرین کو تحفظ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس موقع پر چیئرمین کشمیر کمیٹی قاسم نون، ایم این اے عبدالقادر گیلانی ،محمد نعیم خان اور دیگر مقامی رہنما و سیاستدان بھی موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

صدر آصف علی زرداری کی ارومچی میں ایم او یوز پر دستخطوں کی تقریب میں شرکت

اگلی پوسٹ

پنجاب میں سیلاب متاثرین کےلئے بحالی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ ڈسٹرکٹ اور تحصیل کی سطح پر فلڈ ریلیف کمیٹیاں ، سروے فارم، موبائل ایپ اور مانیٹرنگ ڈیش بورڈ قائم کرنے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پنجاب میں سیلاب متاثرین کےلئے بحالی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ ڈسٹرکٹ اور تحصیل کی سطح پر فلڈ ریلیف کمیٹیاں ، سروے فارم، موبائل ایپ اور مانیٹرنگ ڈیش بورڈ قائم کرنے پر اتفاق

پنجاب میں سیلاب متاثرین کےلئے بحالی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ ڈسٹرکٹ اور تحصیل کی سطح پر فلڈ ریلیف کمیٹیاں ، سروے فارم، موبائل ایپ اور مانیٹرنگ ڈیش بورڈ قائم کرنے پر اتفاق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper