• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدر آصف علی زرداری کی ارومچی میں ایم او یوز پر دستخطوں کی تقریب میں شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 19, 2025
in پاکستان, چین
0
صدر آصف علی زرداری کی ارومچی میں ایم او یوز پر دستخطوں کی تقریب میں شرکت
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ارومچی۔(نمائندہ خصوصی )صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان تین مفاہمت کی یاداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق پہلی مفاہمت کی یاداشت لویانگ ماڈرن بائیو ٹیکنالوجیز اور حکومتِ سندھ کے درمیان طے پائی ۔صوبائی وزیر ناصر شاہ نے سندھ حکومت کی نمائندگی کی جس کا محور پاکستان کی لائیو سٹاک صنعت کو جدید بنانا ہے۔دوسری مفاہمت کی یاداشتِ بیجنگ ایشین افریقہ لونگیو اور اے ایس ایم سروسز کے درمیان طے پائی، جو پاکستان میں ایک جدید ٹیکسٹائل انڈسٹریل پارک کی تشہیر اور تعمیر سے متعلق ہے۔تیسری مفاہمت کی یاداشتِ سیچوان چوانکساؤ فائر ٹرکس مینوفیکچرنگ کمپنی اور اے ایس ایم سروسز کے درمیان طے پائی، جو پاکستان کے لیے فائر ٹرکس اور جدید ایمرجنسی آلات کی فراہمی، تقسیم، فروخت اور بعد از فروخت خدمات میں تعاون کا فریم ورک طے کرتی ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ یہ مفاہمت کی یاداشتیں پاکستان اور چین کے درمیان ان شعبوں میں تعاون کے نئے دروازے کھولیں گی جو براہِ راست پاکستان کی معاشی ترقی اور عوامی بہبود کے لئے معاون ہیں۔انہوں نے کہا کہ لائیو سٹاک انڈسٹری کو جدید بنانے سے خوراک کے تحفظ میں بہتری آئے گی اور دیہی علاقوں میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، ٹیکسٹائل پارک سے صنعتی ترقی اور برآمدات کو فروغ ملے گا، جبکہ فائر ٹرکس اور ایمرجنسی آلات پر شراکت داری سے پاکستان کی آفات کے ردعمل اور کمیونٹیز کے تحفظ کی صلاحیت مضبوط ہوگی۔تقریب میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا، چین میں پاکستان کے سفیر اور پاکستان میں چین کے سفیر بھی موجود تھے

پچھلی پوسٹ

غیر قانونی افغان باشندے دہشت گردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں،بھارت ریاستی سرپرستی میں پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری

اگلی پوسٹ

وفاقی و صوبائی حکومتیں ، تمام ادارے بشمول فوج متاثرین سیلاب کی خدمت میں مصروف ہیں، سید یوسف رضا گیلانی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی و صوبائی حکومتیں ، تمام ادارے بشمول فوج متاثرین سیلاب کی خدمت میں مصروف ہیں، سید یوسف رضا گیلانی

وفاقی و صوبائی حکومتیں ، تمام ادارے بشمول فوج متاثرین سیلاب کی خدمت میں مصروف ہیں، سید یوسف رضا گیلانی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper