• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب میں سیلاب متاثرین کےلئے بحالی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ ڈسٹرکٹ اور تحصیل کی سطح پر فلڈ ریلیف کمیٹیاں ، سروے فارم، موبائل ایپ اور مانیٹرنگ ڈیش بورڈ قائم کرنے پر اتفاق

سیلاب متاثرین کی امداد کےلئے آسان طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت،متاثرعلاقوں میں سڑکوں، پلوں اور انفراسٹرکچر کی فوری بحالی کا حکم وزیراعلیٰ مریم نواز ڈیش بورڈ پر خود سیلاب متاثرین کی امدادکی مانیٹرنگ کریں گی،سروے ٹیم میں اربن یونٹ،ریونیو،زراعت اورپاک آرمی کے نمائندے شامل 27اضلاع،64تحصیل میں 3775موضع، 63200پکے اور309684کچے مکانا ت سیلاب سے متاثر ، ریونیوڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ حکومت سیلاب متاثرین کی بھر پورامداد کیلئے یکسو ہے،سیلاب متاثرین کو امداد کی ترسیل کیلئے زیادہ کیمپ اورپوائنٹس قائم کیے جائیں: مریم نواز شریف دل کھول کر سیلاب متاثرین کی مدد کرنی ہے۔حکومت کو سیلاب متاثرین تک خود پہنچنا چاہیے،ہر فرد کے نقصان کا ازالہ کریں گے،کوئی ریلیف سے محروم نہ رہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 19, 2025
in پاکستان
0
پنجاب میں سیلاب متاثرین کےلئے بحالی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ ڈسٹرکٹ اور تحصیل کی سطح پر فلڈ ریلیف کمیٹیاں ، سروے فارم، موبائل ایپ اور مانیٹرنگ ڈیش بورڈ قائم کرنے پر اتفاق
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں سیلاب متاثرین کے نقصان کا ازالہ کرنے کیلئے اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں پنجاب میں سیلاب متاثرین بحالی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ اورتحصیل کی سطح پر فلڈ ریلیف کمیٹیاں قائم کرنے پر بھی غور کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے آسان ترین طریقے کا ر وضع کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس میںسیلاب متاثرین کیلئے سروے فارم،موبائل ایپ اورمانیٹرنگ ڈیش بورڈ قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف ڈیش بورڈ پر خود سیلاب متاثرین کی امدادکی مانیٹرنگ کریں گی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں سڑکوں،پلوں اورانفراسٹرکچر کی فوری بحالی کا حکم دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو ریونیوڈیپارٹمنٹ کے حکام نے تفصیلی بریفنگ دی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ پنجاب کے 27اضلاع،64تحصیل میں 3775موضع سیلاب سے متاثر ہوئے۔سیلاب سے 63200پکے اور309684کچے مکانا ت متاثر ہوئے۔سیلاب متاثرین کے سروے کیلئے ٹیم میں اربن یونٹ،ریونیو،زراعت اورآرمی کے نمائندے شامل ہوں گے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ حکومت سیلاب متاثرین کیبھر پورامداد کیلئے یکسو ہے۔حکومت کو سیلاب متاثرین تک خود پہنچنا چاہیے۔سیلاب متاثرین کو امداد کی ترسیل کیلئے زیادہ کیمپ اورپوائنٹس قائم کیے جائیں۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ دل کھول کر سیلاب متاثرین کی مدد کرنی ہے۔ہر فرد کے نقصان کا ازالہ کریں گے تاکہ کوئی ریلیف سے محروم نہ رہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/09/WhatsApp-Video-2025-09-19-at-1.48.30-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

وفاقی و صوبائی حکومتیں ، تمام ادارے بشمول فوج متاثرین سیلاب کی خدمت میں مصروف ہیں، سید یوسف رضا گیلانی

اگلی پوسٹ

سیلابی خطرات سے نمٹنے کے لئے مربوط آبی ذخیرہ، ابتدائی انتباہ اور مقامی صلاحیت سازی ناگزیر ہے، ماہرین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سیلابی خطرات سے نمٹنے کے لئے مربوط آبی ذخیرہ، ابتدائی انتباہ اور مقامی صلاحیت سازی ناگزیر ہے، ماہرین

سیلابی خطرات سے نمٹنے کے لئے مربوط آبی ذخیرہ، ابتدائی انتباہ اور مقامی صلاحیت سازی ناگزیر ہے، ماہرین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper