• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کو۔ابلیشن سے کینسر کا علاج شروع ہونے پر بے حد خوش ہوں، دیگر صوبوں کے ضرورت مند مریضوں کاعلاج بھی کیا جائےگا: مریم نواز شریف

کینسر کے مریضوں کا جلد اور مفت علاج میرا عزم ہے،کو۔ ابلیشن مشین بنانے والی کمپنی سے دورہ چین کے دوران ہی ایم او یو سائن کیا انڈیا سمیت ریجن کے کسی بھی ہسپتال میں کو۔ابلیشن مشین موجود نہیں، اگر کینسر کے لاچار مریض پر پیسے خرچ نہیں کرنے تو کہاں خرچ کرنے ہیں؟ نواز شریف کینسر ہسپتال زیر تعمیر ہے، میو ہسپتال میں کو۔ ابلیشن ٹریٹمنٹ شروع کیا، دیگر صوبوں کے کینسر میں مبتلا مریضوں کا علاج بھی کیا جائےگا کینسر کے مریض کا 100 فیصد علاج مفت ہوگا، دورہ چین کے دوران کو۔ابلیشن مشین دیکھ کر دل میں خیال آیا کہ یہ مشین پنجاب میں ہونی چاہیے کسی کو کینسر ہوجائے تو پوری فیملی خوف میں زندگی گزارنے پر مجبور ہوجاتی ہے، والدہ کو کینسر کی تکلیف سے گزرتے ہوئے خود دیکھا، چین میں کو-ابلیشن مشین دیکھ کرپنجاب میں لانے کا عہدکیا میو ہسپتال کو۔ ابلیشن سنٹر میں بریسٹ، جگر اور پھیپھڑوں کے کینسر کاعلاج کیا جارہا ہے،کڈنی کینسر کابھی کو ۔ ابلیشن ٹریٹمنٹ کیا جائے گا کو۔ ابلیشن سنٹر میں پتے، بون میرو اور صاف ٹشو کینسر کا علاج جلد شروع کریں گے، کو۔ابلیشن مشین سے پانچ لوگوں کا کامیاب علاج حوصلہ افزا ہے 5 کو۔ ابلیشن مشینیں اور لائیں گے جنہیں نشترملتان، راولپنڈی اور3 نواز شریف کینسر ہسپتال میں نصب کریں گے پاکستان بالخصوص پنجاب کی عوام کی خدمت کاموقع ملنے پر اللہ کا شکر بجا لاتی ہوں،دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہی میراعزم ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 19, 2025
in پاکستان
0
کو۔ابلیشن سے کینسر کا علاج شروع ہونے پر بے حد خوش ہوں، دیگر صوبوں کے ضرورت مند مریضوں کاعلاج بھی کیا جائےگا: مریم نواز شریف
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کو-ابلیشن کے نئے اور جدید طریقہ کار کے ذریعے کینسر کے مریضوں کا علاج شروع ہونے پر بے حد خوش ہوں۔پاکستان کے پہلے کو- ابلیشن سنٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزےراعلیٰ پنجاب مرےم نوازشرےف نے کہا کہ کینسر کے مریضوں کا جلد اور مفت علاج میرا عزم ہے۔ دورہ چین میں چینی حکومت کے دریافت کرنے پر ہیلتھ کوپہلی ترجیح قرار دیا۔ دورہ چین میں نمائش کے دوران کو-ابلیشن مشین دیکھی اور پوری معلومات لی۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ چینی حکام نے کو-ابلیشن کینسر ٹریٹمنٹ کے بارے میں پوری بریفنگ دی اور ویڈیو دکھائی۔کو-ابلیشن مشین بنانے والی کمپنی سے دورہ چین کے دوران ہی ایم او یو سائن کر لیا۔اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پنجاب نے پاکستان میںکینسر ٹریٹمنٹ ٹیکنالوجی لانے میں لیڈ لی۔انڈیا سمیت ریجن کے کسی بھی ہسپتال میں کو-ابلیشن مشین موجود نہیں۔اگر کینسر کے لاچار مریض پر پیسے خرچ نہیں کرنے تو کہاں خرچ کرنے ہیں؟ کینسر کے مریض کا 100فیصد علاج مفت ہوگا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب کے علاوہ دیگر صوبوں کے ضرورت مند کینسر مریضوں کاعلاج کیا جائے گا۔نواز شریف کینسر ہسپتال ابھی بن رہا ہے اس لیے فوری طور پر میو ہسپتال میں کو- ابلیشن ٹریٹمنٹ شروع کیا۔نیا طریقہ علاج ہونے کی وجہ سے کامیابی کا تناسب کا تعین کرنا مشکل ہوتا ہے۔اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ ابتدائی طور پر کو-ابلیشن ٹریٹمنٹ کرانے والے کینسر کے پانچ مریض مکمل صحت یاب ہیں۔ محمد اصغر لیور کے پیچیدہ کینسر کے مبتلا تھے،60 منٹ میں پروسیجر مکمل ہوا، کامیاب آپریشن پر اللہ کا شکر ادا کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ کسی کو کینسر ہو جائے تو پوری فیملی خوف میں زندگی گزارنے پر مجبور ہوجاتی ہے۔ کینسر کا روایتی علاج کرنے پر مریض ذہنی اور جسمانی طور پر ختم ہوجاتے ہیں۔ والدہ کو کینسر کی تکلیف سے گزرتے ہوئے خوددیکھا۔ دورہ چین کے دوران کو-ابلیشن مشین دیکھ کرپنجاب میں لانے کا عہد کر لیا تھا۔نوازشریف صاحب نے کہا کہ کینسر ہسپتال کی تکمیل میں کچھ وقت باقی ہے اس وقت تک کینسر کے مریضوں کا کیا بنے گا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ کینسر کے مریضوں کو تکلیف اور پریشانی سے بچانے کے لئے میو ہسپتال میں فوری طور پر کو۔ ابلیشن سنٹر قائم کیا گیا۔میو ہسپتال کو۔ ابلیشن سنٹر میں بریسٹ، جگر اور پھیپھڑوں کے کینسر کاعلاج کیا جارہا ہے۔کڈنی کینسر کابھی کو ۔ ابلیشن ٹریٹمنٹ کیا جائے گا۔ کو۔ ابلیشن سنٹر میں پتے، بون میرو اور صاف ٹشو کینسر کا علاج جلد شروع کریں گے۔ کو۔ابلیشن مشین سے پانچ لوگوں کا کامیاب علاج حوصلہ افزا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ5 کو۔ ابلیشن مشینیں اور لائیں گے جنہیں نشترملتان، راولپنڈی اور3 نواز شریف کینسر ہسپتال میں نصب کریں گے۔نواز شریف کینسر ہسپتال دسمبر میں فنکشنل ہوگا، پہلا یونٹ میں کو۔ ابلیشن سنٹر قائم کریں گے۔ الٹراساﺅنڈ ٹاپ مشین کو۔ ابلیشن میں لیکوڈ نائٹروجن سے آئس بال بنایا جاتا ہے۔کو۔ ابلیشن مشین میں ٹیومر کو منفی198 ڈگری پر فریز کرکے بلڈ سپلائی ختم کی جاتی ہے۔کو۔ ابلیشن مشین میں 80ڈگری پر ہیٹ اپ کیا جاتا ہے ۔کو۔ابلیشن کے طریقہ علاج سے کینسر کے صحت مند سیل متاثر نہیں ہوتے۔کو۔ابلیشن سنٹر کے لئے سیکرٹری عظمت محمود،ڈاکٹر محمود اورڈاکٹر شہزاد کریم بھٹی نے دل جمعی سے کام کیا جس پر انہیں شاباش دیتی ہوں۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ کینسر کے علاج کے لئے تمام سہولتیں اور وسائل مہیا کریں گے۔ڈاکٹروں کے ساتھ ساتھ پیرا میڈیکل سٹاف کو بھی ٹرینڈ کریں گے۔کو۔ ابلیشن مشین طبی سائنس کی دنیا میں حیران کن انقلابی ایجاد ہے۔کو۔ ابلیشن سنٹر کے دروازے پنجاب کے عوام کے لئے تو کھلے ہی ہیں، باقی صوبے کے عوام بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔سرجری ، کیمو تھراپی، ریڈیو تھراپی کے بغیر کینسر کا 60 منٹ میں علاج حیران کن اور خوش آئند ہے۔پاکستان بالخصوص پنجاب کی عوام کی خدمت کاموقع ملنے پر اللہ کا شکر بجا لاتی ہوں۔دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہی میراعزم ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/09/WhatsApp-Video-2025-09-18-at-12.15.44-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

حکومت ٹیکس، توانائی، سرکاری اداروں میں بہتری، پبلک فنانس اور ادارہ جاتی ڈھانچے میں اصلاحات کے حوالہ سے اقدامات کر رہی ہے، یورپی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں، وزیرخزانہ محمداورنگزیب

اگلی پوسٹ

ایک طبی معجزہ— پنجاب نے تاریخ رقم کر دی چین کے دورے کے بعد میں نے طبی جدت آگے بڑھائی اور الحمدللّٰہ پہلی مشین میو ہسپتال میں نصب ہو چکی ہے.مریم نواز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایک طبی معجزہ— پنجاب نے تاریخ رقم کر دی چین کے دورے کے بعد میں نے طبی جدت آگے بڑھائی اور الحمدللّٰہ پہلی مشین میو ہسپتال میں نصب ہو چکی ہے.مریم نواز

ایک طبی معجزہ--- پنجاب نے تاریخ رقم کر دی چین کے دورے کے بعد میں نے طبی جدت آگے بڑھائی اور الحمدللّٰہ پہلی مشین میو ہسپتال میں نصب ہو چکی ہے.مریم نواز

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper