• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

فارم 47 بنانے والے پیپلز پارٹی کی کرپشن کا نوٹس لیں۔ آفاق احمد

کراچی کے ترقیاتی بجٹ کے کھربوں روپے سندھ حکومت ہڑپ کرچکی۔ اندرون سندھ سے لاکر تعینات کئے گئے لوگ دونوں ہاتھوں سے شہرکو لوٹ رہے.چیرمین مہاجر قومی موومنٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 19, 2025
in پاکستان
0
فارم 47 بنانے والے پیپلز پارٹی کی کرپشن کا نوٹس لیں۔ آفاق احمد
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا کہ کراچی کو پیپلز پارٹی نے تباہی کے دہانے پر پہنچادیا، صوبے کو ہر سال جتنا ریونیو کراچی دیتا ہے اسکا دس فیصد بھی شہر پر نہیں لگتا، گزشتہ سترہ برسوں میں صرف شہر کی ڈیویلپمنٹ کے پیسوں میں سے سندھ حکومت کھربوں روپے ہڑپ کرچکی ہے، آفاق احمد نے کہا کہ کراچی کا سب سے بڑا مسئلہ غیر مقامی افراد کی انتظامی عہدوں پر تعیناتی ہے، پیپلز پارٹی نے شہر کو تباہ کرنے کیلئے اندرون سندھ سے اٖفسران لاکر شہر میں تعینات کردیئے ہیں جو دونوں ہاتھوں سے شہر کو لوٹ رہے ہیں۔ آفاق احمد نے کہا کہ جس تیزی اور تسلسل کے ساتھ شہر کا انفراسٹرکچر تباہ کیا گیا اسکی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی لیکن اس سے بھی زیادہ تکلیف دہ بات یہ ہے کہ جن لوگوں نے پیپلز پارٹی کا عذاب شہر اور صوبے پر مسلط کیا وہ خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں جو ناصرف شہر بلکہ ملک کے ساتھ دشمنی ہے کیونکہ کراچی ناصرف صوبے بلکہ ملک کو پالنے والا شہر ہے جسکی گود اجاڑی جارہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی سے کسی اچھائی کی توقع نہیں کی جاسکتی، فارم 47 بنانے والے پی پی کی کرپشن، اقرباء پروری اور بیڈ گورننس کا نوٹس لیں اور کراچی کو تباہ ہونے سے بچائیں۔

پچھلی پوسٹ

صحافت کے شعبے میں خواتین کی بڑی تعداد میں شمولیت معاشرے میں مثبت تبدیلی کی عکاس ہے، سیکرٹری کراچی پریس کلب سہیل افضل خان

اگلی پوسٹ

پیکٹا کی نااہلی سے کتب کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ پیکٹا حکام و زیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے’پڑھا لکھاپنجاب‘ ویژن کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے لگے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پیکٹا کی نااہلی سے کتب کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ پیکٹا حکام و زیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے’پڑھا لکھاپنجاب‘ ویژن کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے لگے

پیکٹا کی نااہلی سے کتب کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ پیکٹا حکام و زیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے’پڑھا لکھاپنجاب‘ ویژن کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے لگے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper