• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پیکٹا کی نااہلی سے کتب کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ پیکٹا حکام و زیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے’پڑھا لکھاپنجاب‘ ویژن کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے لگے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 19, 2025
in پاکستان
0
پیکٹا کی نااہلی سے کتب کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ پیکٹا حکام و زیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے’پڑھا لکھاپنجاب‘ ویژن کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے لگے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) پیکٹا حکام و زیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے’پڑھا لکھاپنجاب‘ ویژن کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے لگے ،پیکٹا حکام کی نااہلی سے آئندہ سال کتب کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔’پڑھا لکھاپنجاب‘ وزیر اعلیٰ مریم نواز کے انقلابی تعلیمی ویژن کا عملی مظہر ہے جس کا مقصد نہ صرف تعلیم کو عام کرنا ہے بلکہ اسے معیاری، جدید اور ہر طبقے کی پہنچ میں لانا ہے لیکن پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی (پیکٹا) کی نااہلی سے آئندہ تعلیمی سال میں کتب کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے پرنٹر ز پبلشر ز نے مالی سال 2025-26 کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازکے’پڑھا لکھاپنجاب‘ ویژن کے تحت گورنمنٹ پبلک سکولز کیلئے پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی (پیکٹا) کے حکم پر کتب شائع کیں ، تاہم لاہور کے پرنٹر ز پبلشر زکو ابھی تک کتب اشاعت کی ادائیگی نہ ہو سکیں ، سالانہ ادائیگی اور (پیکٹا) حکام کی طرف سے ایڈیشن کی ادائیگی بھی تاحال نہ ہو سکیں۔ذرائع کے مطابق پیکٹا حکام نے لاہور کے پرنٹر ز پبلشر ز کومارچ میں کتب کی اشاعت کے واجبات ادا کرنے تھے لیکن محکمہ تعلیم کی نااہلی اور عدم توجہی کے سبب ابھی تک سالانہ اور ایڈیشن کی ادائیگی نہیں ہو سکیں جس کی وجہ سے 2026-27 میں کتب کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے ۔ذرائع کے مطابق لاہور کے پرنٹر ز پبلشر ز کی بڑی تعداد پیکٹا کی جانب سے کتب اشاعت کی ادائیگیاں نہ ہونے سے مایوسی اور مالی مسائل کا شکارہوں گئے ہیں اگر محکمہ تعلیم نے فوری طور پر لاہور کے پرنٹر ز پبلشر ز کی رقم ادا نہ کی توآئندہ تعلیمی سال میں کتب کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے اگر ایسا ہو گیا تو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا وژن پڑھا لکھا پنجاب کی تکمیل ممکن نہیں سکے گی۔

پچھلی پوسٹ

فارم 47 بنانے والے پیپلز پارٹی کی کرپشن کا نوٹس لیں۔ آفاق احمد

اگلی پوسٹ

راولپنڈی:ایجوکیشن ملائیشیا گلوبل سروسز کا ’’اسٹڈی ان ملائیشیا ایجوکیشن فیئر 2025‘‘ — پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان تعلیمی تعاون کے نئے دور کا آغاز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
راولپنڈی:ایجوکیشن ملائیشیا گلوبل سروسز  کا ’’اسٹڈی ان ملائیشیا ایجوکیشن فیئر 2025‘‘ — پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان تعلیمی تعاون کے نئے دور کا آغاز

راولپنڈی:ایجوکیشن ملائیشیا گلوبل سروسز کا ’’اسٹڈی ان ملائیشیا ایجوکیشن فیئر 2025‘‘ — پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان تعلیمی تعاون کے نئے دور کا آغاز

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper