• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صحافت کے شعبے میں خواتین کی بڑی تعداد میں شمولیت معاشرے میں مثبت تبدیلی کی عکاس ہے، سیکرٹری کراچی پریس کلب سہیل افضل خان

میڈیا ادارے مردوں کے شانہ بشانہ کام کرنے والی خواتین صحافیوں کو بھی مساوی تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنائیں، ریحان خان چشتی  خواتین صحافیوں کا صحافت کے تمام شعبوں میں کردار ادا کرنا خوش آئند ہے، سیکرٹری کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور)

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 19, 2025
in پاکستان
0
صحافت کے شعبے میں خواتین کی بڑی تعداد میں شمولیت معاشرے میں مثبت تبدیلی کی عکاس ہے، سیکرٹری کراچی پریس کلب سہیل افضل خان
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسٹاف رپورٹر) زندگی کے دیگر شعبوں کی طرح صحافت کے شعبے میں بھی خواتین کا فعال کردار صحت مند معاشرے کی تشکیل میں نمایاں کردار ادا کررہا ہے اور اس سے بہت سے مسائل کو درست انداز میں اجاگر کرنے میں مدد مل رہی ہے، اس لئے صحافت کے شعبے میں صنفی تفریق ختم کی جائے، ان خیالات کااظہار سیکرٹری پریس کلب سہیل افضل خان نے کے یوجے دستور کے زیراہتمام خواتین ممبرز کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں کیا۔ کے یو جے دستور کے سیکرٹری ریحان چشتی نے کہا کہ خواتین صحافت کے ہر شعبے میں نمایاں کردار ادا کررہی ہیں جو انتہائی خوش آئند بات ہے، انہوں نے کہا کہ کے یو جے دستور کا مطالبہ ہے کہ خواتین صحافیوں کو بھی مرد صحافیوں کے مساوی تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنائی جائے، تقریب میں کے یوجے دستور کی گورننگ باڈی کی رکن انعم رزاق ،خدیجہ راٹھور ، رضیہ سلطانہ، حمیرااطہر، فہمیدہ یوسفی، شیما صدیقی، کلثوم جہاں،بشری خالد،ماریہ اسماعیل، غزالہ عزیز، ثنا غوری، ارم ناز، ، عائشہ رشید،شہلا محمود ، نصرت زہرا، فوزیہ چاند نواب سمیت خواتین ارکان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر سیکرٹری کے یو جے دستور ریحان خان چشتی نے بتایا کہ بیشتر میڈیا اداروں میں خواتین صحافیوں کے کام کا ماحول بہت سازگار ہے اور اسی ماحول کی سبب خواتین صحافی ان اداروں میں اپنے فرائض منصبی کو بخوبی انجام دیتی ہیں ، انہوں نے کہا کہ کے یو جے دستور ہمیشہ سے اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ خواتین صحافی کسی بھی میڈیا ادارے یا صحافتی تنظیم کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں، اور ان کی فلاح و بہبود کے بغیر صحافت کے معیار کو بہتر نہیں بنایا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ کے یو جے دستور ہمیشہ اپنی خواتین ممبران کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کے مسائل کے حل کے لیے ہر سطح پر آواز بلند کرے گی۔ ریحان چشتی نے خواتین
صحافیوں کی استعداد کار میں اضافے کیلئے جلد خصوصی ورکشاپس اور ٹریننگ سیشنز کرانے کا بھی اعلان کیا۔ تقریب میں سینئر صحافی رضیہ سلطانہ کے جنم دن کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا گیا ، اس موقع پرںشعبہ صحافت سے وابستہ خواتین کی خدمات کو سراہا گیا اور ان کے مسائل کے حل کے لیے عملی تجاویزبھی پیش کی گئیں

پچھلی پوسٹ

ایک طبی معجزہ— پنجاب نے تاریخ رقم کر دی چین کے دورے کے بعد میں نے طبی جدت آگے بڑھائی اور الحمدللّٰہ پہلی مشین میو ہسپتال میں نصب ہو چکی ہے.مریم نواز

اگلی پوسٹ

فارم 47 بنانے والے پیپلز پارٹی کی کرپشن کا نوٹس لیں۔ آفاق احمد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فارم 47 بنانے والے پیپلز پارٹی کی کرپشن کا نوٹس لیں۔ آفاق احمد

فارم 47 بنانے والے پیپلز پارٹی کی کرپشن کا نوٹس لیں۔ آفاق احمد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper