• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری کی چینی کمیونسٹ پارٹی کے رہنما و وزیر لی شولئی سے چنگڈو میں ملاقات، دو طرفہ تعاون کو سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 14, 2025
in پاکستان
0
صدر مملکت آصف علی زرداری کی چینی کمیونسٹ پارٹی کے رہنما و وزیر لی شولئی سے چنگڈو میں ملاقات، دو طرفہ تعاون کو سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چنگڈو۔(نمائندہ خصوصی ):صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو اور سیکرٹریٹ کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کے وزیر لی شولئی سے چنگڈو میں ملاقات کی اور دو طرفہ تعاون کو سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ہفتے کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے صوبہ سچوان میں مہمان نوازی پر شکریہ ادا کیا اوردوسرے گولڈن پانڈا ایوارڈز انٹرنیشنل کلچر فورم کے کامیاب انعقاد پر انہیں اور منتظمین کو مبارکباد دی۔ صدر مملکت نے پاکستان اور چین کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے عوامی رابطوں اور عوامی سفارت کاری کو گہرا کرنے کے عزم کو اجاگر کیا۔لی شولئی نے کہا کہ چین کے صدر شی جن پنگ نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو اپنی نیک تمنائیں اور مبارکبادیں بھیجی ہیں اور اس سال فروری میں صدر کے دورے کے دوران ہونے والی ملاقات کو یاد کیا ہے۔ انہوں نے چائنہ ڈیلی میں صدر زرداری کے حالیہ مضمون کو بھی سراہا۔لی شو لئی نے کہا کہ وہ اور صدر شی جن پنگ صدر آصف علی زرداری کی جانب سے پاک چین شراکت داری کو مضبوط بنانے میں دکھائی جانے والی قیادت کی بہت قدر کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بدل رہی ہے لیکن چین اور پاکستان ہمیشہ مضبوط بھائی رہیں گے، آج دنیا کو بارود کی بو کی بجائے کتابوں کی خوشبو کی ضرورت ہے اور وہ اس کی مستحق ہے۔ انہوں نے اس یقین کا بھی اظہار کیا کہ پاکستان۔چین دوستی آئندہ برسوں میں مزید فروغ پائے گی۔

پچھلی پوسٹ

سندھ میں حالیہ طوفانی بارشوں اور درمیانے درجے کے ممکنہ سیلاب کے باعث صورتحال کےلئے پاک فوج کی تیاریاں مکمل

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ بلوچستان کی سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے ہمراہ میجر عدنان اسلم کے رہائش گاہ آمد،لواحقین سے دلی تعزیت اور یکجہتی کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ بلوچستان کی سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے ہمراہ میجر عدنان اسلم کے رہائش گاہ آمد،لواحقین سے دلی تعزیت اور یکجہتی کا اظہار

وزیراعلیٰ بلوچستان کی سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے ہمراہ میجر عدنان اسلم کے رہائش گاہ آمد،لواحقین سے دلی تعزیت اور یکجہتی کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper