• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعلیٰ بلوچستان کی سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے ہمراہ میجر عدنان اسلم کے رہائش گاہ آمد،لواحقین سے دلی تعزیت اور یکجہتی کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 13, 2025
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ بلوچستان کی سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے ہمراہ میجر عدنان اسلم کے رہائش گاہ آمد،لواحقین سے دلی تعزیت اور یکجہتی کا اظہار
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ۔(نمائندہ خصوصی ):وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ہفتہ کو سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے ہمراہ بنوں حادثے میں شہید ہونے والے میجر عدنان اسلم کے گھر گئے،انہوں نے اہل خانہ سے دلی تعزیت، ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ شہید میجر عدنان اسلم نے وطن کے دفاع میں اپنی جان قربان کر کے ایک عظیم مثال قائم کی ،ان کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی ،شہدا کی یہ عظیم قربانیاں ملک کے امن و استحکام کی بنیاد ہیں ۔انہوں نے کہا کہ شہدا قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں اور پوری قوم ان کی لازوال قربانیوں کی معترف اور مقروض ہے، شہید میجر عدنان اسلم نے نہ صرف اپنی بہادری بلکہ اپنی زندگی کے مقصد سے یہ ثابت کیا کہ پاکستان کے سپاہی ہر لمحہ وطن پر قربان ہونے کو تیار ہیں ۔وزیراعلیٰ نے شہید کے والد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک بہادر سپوت کے عظیم باپ ہیں جن کے صبر اور حوصلے کو سلام پیش کرتا ہوں ۔انہوں نے کہا کہ شہید کی والدہ ایک عظیم ماں ہیں جنہوں نے وطن کے لیے میجر عدنان اسلم جیسے جانباز کو جنم دیا ،میجر عدنان کی شہادت کی خواہش ان کی والدہ کے لیے فخر اور پوری قوم کے لیے اعزاز ہے ۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اس موقع پر کہا کہ شہدا کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی ،ان کا خون وطن کے دفاع، قومی یکجہتی اور امن کا ضامن ہے۔

پچھلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کی چینی کمیونسٹ پارٹی کے رہنما و وزیر لی شولئی سے چنگڈو میں ملاقات، دو طرفہ تعاون کو سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا

اگلی پوسٹ

سیکیورٹی فورسز کا لوئر دیر میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن ،بھارتی حمایت یافتہ 10دہشتگرد جہنم واصل،7 جوان شہید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سیکیورٹی فورسز کا لوئر دیر میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن ،بھارتی حمایت یافتہ 10دہشتگرد جہنم واصل،7 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز کا لوئر دیر میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن ،بھارتی حمایت یافتہ 10دہشتگرد جہنم واصل،7 جوان شہید

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper