• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سندھ میں حالیہ طوفانی بارشوں اور درمیانے درجے کے ممکنہ سیلاب کے باعث صورتحال کےلئے پاک فوج کی تیاریاں مکمل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 14, 2025
in پاکستان
0
سندھ میں حالیہ طوفانی بارشوں اور درمیانے درجے کے ممکنہ سیلاب کے باعث صورتحال کےلئے پاک فوج کی تیاریاں مکمل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):سندھ میں حالیہ طوفانی بارشوں اور درمیانے درجے کے ممکنہ سیلاب کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کےلئے پاک فوج نے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔اس حوالے سے پاک فوج اور سول انتظامیہ کے اعلیٰ حکام نے اپنی اپنی ذ مہ داریوں کا جائزہ لیا۔پاک فوج ممکنہ سیلابی صورتحال کے حوالے سے سول انتظامیہ کی پوری مدد کر رہی ہے اور مختلف جگہوں پر سیلاب کی روک تھام کےلئے بند بنانے کا سلسلہ جاری ہے ۔سندھ میں دادو اور جامشورو میں ممکنہ طغیانی کی صورتحال کا بھی مکمل جائزہ لیا گیا اور تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی ۔ اسی طرح سکھر اور گڈو بیراج پر ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کےلئے بھی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ پاک فوج کے لگائے گئے میڈیکل کیمپس میں متاثرہ افراد کا مفت علاج جاری ہے جو ممکنہ سیلاب کے دوران بھی جاری رہے گا ۔متاثرین نے پاک فوج اور سول انتظامیہ کے امدادی اقدامات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پیرس، انٹرنیشنل ولیج آف گیسٹرونومی فیسٹیول میں سینکڑوں افراد پاکستانی روایتی کھانوں اور موسیقی سے لطف اندوز ہوئے، دستکاری میں گہری دلچسپی کا اظہار

اگلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کی چینی کمیونسٹ پارٹی کے رہنما و وزیر لی شولئی سے چنگڈو میں ملاقات، دو طرفہ تعاون کو سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت آصف علی زرداری کی چینی کمیونسٹ پارٹی کے رہنما و وزیر لی شولئی سے چنگڈو میں ملاقات، دو طرفہ تعاون کو سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا

صدر مملکت آصف علی زرداری کی چینی کمیونسٹ پارٹی کے رہنما و وزیر لی شولئی سے چنگڈو میں ملاقات، دو طرفہ تعاون کو سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper