• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سیکیورٹی فورسز کا لوئر دیر میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن ،بھارتی حمایت یافتہ 10دہشتگرد جہنم واصل،7 جوان شہید

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 13, 2025
in پاکستان
0
سیکیورٹی فورسز کا لوئر دیر میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن ،بھارتی حمایت یافتہ 10دہشتگرد جہنم واصل،7 جوان شہید
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔(نمائندہ خصوصی ):سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پرخیبرپختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 10دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا،فائرنگ کے تبادلے کے دوران 7 بہادر جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے لوئردیر کے علاقے لعل قلعہ میدان میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا،آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نےفتنہ الہندوستان دہشتگردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایااور 10 دہشگردہلاک کر دیئے تاہم فائرنگ کے تبادلے کے دوران سیکیورٹی فورسز کے 7 بہادر سپوت نائیک عبدالجلیل (عمر 39 سال، ضلع شمالی وزیرستان )،نائیک گل جان (عمر 38 سال، ضلع لکی مروت )، لانس نائیک عظمت اللہ (عمر 28 سال، ضلع لکی مروت )، سپاہی عبد المالک (عمر 28 سال، ضلع خیبر )، سپاہی محمد امجد (عمر 27 سال، ضلع ملاکنڈ )، سپاہی محمد داؤد (عمر 23 سال، ضلع صوابی )اور سپاہی فضل قیوم (عمر 21 سال، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان ) نے جام شہادت نوش کیا،ان جوانوں نے معصوم شہریوں کی جانیں بچاتے ہوئے قربانی دی جنہیں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں نے یرغمال بنا رکھا تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ رپورٹس میں اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ ان دہشتگرد کارروائیوں میں افغان باشندے بھی ملوث ہیں، پاکستان افغان عبوری حکومت سے توقع رکھتا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی اور اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونے دے گی۔علاقے میں کسی بھی دوسرے دہشتگرد کو ہلاک کرنے کیلئے فورسز کا کلیئرنس (سینیٹائزیشن) آپریشن جاری ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز پرعزم ہیں کہ بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو مکمل طور پر ختم کر کے دم لیں گی اوران بہادر جوانوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ بلوچستان کی سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے ہمراہ میجر عدنان اسلم کے رہائش گاہ آمد،لواحقین سے دلی تعزیت اور یکجہتی کا اظہار

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف 15ستمبر کو قطر میں ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف 15ستمبر کو قطر میں ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف 15ستمبر کو قطر میں ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper