• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین کے حوالے سے پاکستان کا موقف بالکل واضح ہے جسےساری دنیا بخوبی جانتی ہے،عاصم افتخار احمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 13, 2025
in پاکستان
0
فلسطین کے حوالے سے پاکستان کا موقف بالکل واضح ہے جسےساری دنیا بخوبی جانتی ہے،عاصم افتخار احمد
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی )پاکستان کے مستقل مندوب برائے اقوام متحدہ سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان کا موقف بالکل واضح ہے جسےساری دنیا بخوبی جانتی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان فلسطینی عوام کی آزادی تک ان کی حمایت جاری رکھے گا اور مشرق وسطیٰ میں دیرپا اور منصفانہ امن کے لیے پاکستان کا عزم مضبوط ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے دو ریاستی حل کی حمایت میں نیو یارک اعلامیہ کی منظوری پر تبصرہ کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ یہ ایک اہم سفارتی کامیابی ہے جو عالمی اتفاق رائے کی عکاسی کرتی ہے کہ فلسطینی مسئلے کا منصفانہ حل خطے میں امن و استحکام کے لیے ضروری ہے۔

پچھلی پوسٹ

حیدرآباد: نیا پل پر تعینات ٹریفک پولیس اہلکار آپے سے باہر ہو کر ایک شہری پر تھپڑوں کی بارش کر دی

اگلی پوسٹ

لوگوں کو متحد کرنے اور تہذیبوں کو جوڑنے میں فن اور ثقافت کی طاقت اہمیت کی حامل ہے،صدر مملکت آصف علی زرداری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لوگوں کو متحد کرنے اور تہذیبوں کو جوڑنے میں فن اور ثقافت کی طاقت اہمیت کی حامل ہے،صدر مملکت آصف علی زرداری

لوگوں کو متحد کرنے اور تہذیبوں کو جوڑنے میں فن اور ثقافت کی طاقت اہمیت کی حامل ہے،صدر مملکت آصف علی زرداری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper