• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی میں کل شدید موسلادھار بارش سے شہر کی صورتحال خراب ہوسکتی ہے: محکمہ موسمیات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 9, 2025
in پاکستان
0
کراچی میں کل شدید موسلادھار بارش سے شہر کی صورتحال خراب ہوسکتی ہے: محکمہ موسمیات
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی) محکمہ موسمیات نے شہر میں کل شدید موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر کے مطابق کراچی میں مون سون سسٹم ڈیپ ڈپریشن کی شدت کے ساتھ برقرار ہے، ڈیپ ڈپریشن سمندری طوفان بننے سے پہلے کی ایک اسٹیج ہے۔ترجمان کے مطابق بارش کا سسٹم زمین پر موجود ہے اوراس کا مرکز تھرپارکر میں ہے، اتنی شدت کے سسٹم میں60سے7کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل سکتی ہیں۔انجم نذیر کا کہنا ہے کہ مون سون کا یہ سسٹم شدید موسلا دھار بارش کا سبب بنتا ہے، سہ پہر میں کراچی میں موسلادھار بارش ہوسکتی ہے،کل یہ سسٹم شہر کے قریب سے گزرے گا،کل کراچی کی صورتحال خراب رہ سکتی ہے۔ترجمان نے مزید بتایا کہ کل کراچی میں شدید موسلا دھار بارش ہوسکتی ہے، شہر میں انفرا اسٹرکچر خراب ہونے کے باعث سڑکوں پر اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوسکتا ہے، شہری کچے انفرااسٹرکچر سے دور رہیں،تیزبارش کی صورت میں گھروں میں رہیں۔انہوں نے بتایا کہ پورے اسپیل کے دوران کراچی میں 100 ملی میٹر سے زائد بارش ہوسکتی ہے۔

Previous Post

صدر آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے لئے نامزد پاکستانی ہائی کمشنر عرفان شوکت کی ملاقات

Next Post

سپین نے اسرائیل جانے والے جہازو اور طیاروں پر پابندیاں عائد کر دیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سپین نے اسرائیل جانے والے جہازو اور طیاروں پر پابندیاں عائد کر دیں

سپین نے اسرائیل جانے والے جہازو اور طیاروں پر پابندیاں عائد کر دیں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper