• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

سپین نے اسرائیل جانے والے جہازو اور طیاروں پر پابندیاں عائد کر دیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 8, 2025
in انٹرنیشنل افیئرز
0
سپین نے اسرائیل جانے والے جہازو اور طیاروں پر پابندیاں عائد کر دیں
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

میڈرڈ ۔( مانیٹرنگ ڈیسک):سپین نے اسرائیل پر دباؤ بڑھانے کے لیےاسرائیل جانے والے جنگی ہتھیاروں والے جہاز اور طیاروں پر پابندیاں عائد کر دیں۔رائٹرز کے مطابق سپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت اسرائیل پر دباؤ بڑھانے کے لیے اسرائیل جانے والے ہتھیار لے جانے والے جہازوں اور ہوائی جہازوں کو اسپین کے بندرگاہوں اور فضائی حدود میں داخلے سے روک دے گی۔اس کے علاوہ، سپین فلسطینی اتھارٹی اور اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کو امداد بڑھائے گا اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں قائم اسرائیلی آبادکاریوں سے بننے والی اشیاء پر پابندی عائد کرے گا۔ وزیر اعظم سانچیز نے امید ظاہر کی کہ یہ اقدامات اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی حکومت پر دباؤ ڈالیں گے تاکہ فلسطینی عوام کے مشکلات کو کم کیا جا سکے۔ مزید برآں، سپین ایسے افراد پر بھی پابندی عائد کرے گا جو نسل کشی میں براہ راست ملوث رہے ہوں۔

Previous Post

کراچی میں کل شدید موسلادھار بارش سے شہر کی صورتحال خراب ہوسکتی ہے: محکمہ موسمیات

Next Post

پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری، جلال پور پیروالا میں صورتحال خراب، فوج طلب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری، جلال پور پیروالا میں صورتحال خراب، فوج طلب

پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری، جلال پور پیروالا میں صورتحال خراب، فوج طلب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper