• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

زمین چاند اور  سورج کےدرمیان آ نے پر پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں چاند گرہن کا دلکش نظارہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 8, 2025
in پاکستان
0
زمین چاند اور  سورج کےدرمیان آ نے پر پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں چاند گرہن کا دلکش نظارہ
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی)چاند گرہن کا اختتام ہو گیا،  زمین چاند اور  سورج کےدرمیان آ نے پر پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں چاند گرہن کا دلکش نظارہ کیا گیا۔چاند گرہن کا آغاز اتوار کی رات 8 بجکر 28 منٹ پر ہوا جب چاند کی روشنی مدھم ہونا شروع ہوئی جبکہ جزوی گرہن 9بجکر27منٹ پر ہوا۔ 10 بجکر 31 منٹ پر چاند کو مکمل گرہن لگ گیا جبکہ 11 بجکر 12 منٹ پر چاند گرہن عروج پر پہنچا، اختتام رات ایک بجکر 55 منٹ پر ہوا۔چاند گرہن کے دوران چاند کا رنگ  سفید سے پہلے زرد ہوا اور  پھر سرخ ہوتا گیا جس کے بعد وہ بلڈ مون کی شکل اختیار کر گیا۔ترکیے کے دارالحکومت  انقرہ میں چاند گرہن کے دوران ایک طیارے کی پرواز چاند کے سامنے سے گزری، یہ یادگار لمحہ کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر کے دنیا بھر کو براہ راست دکھایا۔محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کا مشاہدہ یورپ، ایشیاء، آسٹریلیا، افریقہ، شمالی اور جنوبی امریکا میں کیا جا سکے گا۔پاکستانی وقت کے مطابق آج شب رات 8 بج کر 28 منٹ پر چاند کی روشنی مدہم ہونا شروع ہوئی۔چاند کو جزوی گرہن لگنے کا آغاز 9 بجکر 27 منٹ پر ہوا جبکہ مکمل گرہن کا آغاز 10 بجکر 31 منٹ پر ہوا۔ جزوی چاند گرہن کا اختتام 12 بج کر 57 منٹ پر ہو گا، رات 1 بج کر 55 منٹ پر چاند گرہن مکمل اختتام کو پہنچ جائے گا۔

Previous Post

جلالپور پیروالا میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، بند ٹوٹ گئے، درجنوں بستیاں زیر آب، شہر میں ایمرجنسی نافذ شہریوں کے انخلا کی کوششیں تیز

Next Post

۔8ستمبر کا دن ہمارے سنہرے تاریخی ابواب میں اُن سرفروشوں کے حوصلوں کا مظہر ہے: چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper