• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چین میں یوم فتح کی مناسبت سے کلچرل گالا کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 4, 2025
in چین
0
چین میں یوم فتح کی مناسبت سے کلچرل گالا کا انعقاد
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ(شِنہوا)جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمت اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ میں فتح کی 80 ویں سالگرہ کی مناسبت سے بدھ کی شام تقریباً 6 ہزار افراد نے ایک شاندار ثقافتی تقریب دیکھی۔عظیم عوامی ہال میں منعقدہ اس تقریب میں شریک ہونے والوں میں پارٹی اور ریاستی رہنما شی جن پھنگ، لی چھیانگ، ژاؤ لے جی، وانگ ہوننگ، کائی چھی، ڈنگ شوئے شیانگ، لی شی اور ہان ژینگ شامل تھے۔ تقریب کے آغاز سے پہلے شی جن پھنگ اور دیگر رہنماؤں نے جنگ کے غازیوں سے ملاقات کی۔”انصاف کی فتح” کے عنوان سے منعقدہ اس تقریب میں جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمت اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی عظیم تاریخ کا جائزہ پیش کیا گیا اور مزاحمت میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے مرکزی کردار کو اجاگر کیا گیا۔ تقریب میں جارحیت کے خلاف چینی عوام کی بہادری کا پیغام دیا گیا اور چینی قوم کے ناقابل شکست جذبے کو دکھایا گیا جو دنیا کی اقوام میں بلند ہے۔

Previous Post

پی ٹی اے اور این سی سی آئی اے کا کراچی میں غیر قانونی سمز کے اجراء پر کریک ڈائون جاری

Next Post

صدر ٹرمپ کا روسی تیل کی خریداری جاری رکھنے پر بھارت کو مزید پابندیوں کا انتباہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر ٹرمپ کا روسی تیل کی خریداری جاری رکھنے پر بھارت کو مزید پابندیوں کا انتباہ

صدر ٹرمپ کا روسی تیل کی خریداری جاری رکھنے پر بھارت کو مزید پابندیوں کا انتباہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper