• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پی ٹی اے اور این سی سی آئی اے کا کراچی میں غیر قانونی سمز کے اجراء پر کریک ڈائون جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 4, 2025
in پاکستان
0
پی ٹی اے اور این سی سی آئی اے کا کراچی میں غیر قانونی سمز کے اجراء پر کریک ڈائون جاری
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے تعاون سے غیر قانونی سمز کے اجراء کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں۔ترجمان کے مطابق پی ٹی اے زونل آفس کراچی کی جانب سے درج کرائی گئی باضابطہ شکایت پر عمل درآمد کے تحت این سی سی آئی اے نے کراچی کے علاقے الفلاح سوسائٹی، شاہ فیصل کالونی میں واقع ایک زونگ فرنچائز پر کامیاب چھاپہ مارا، جس کے دوران مشتبہ آلات تحویل میں لے لیے گئے اور فرنچائز مالک سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔این سی سی آئی اے کراچی کی جانب سے ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔یہ اقدامات اس امر کےواضح ثبوت ہیں کہ پی ٹی اے غیر قانونی سم سرگرمیوں کے مکمل خاتمے اور پاکستان کے ڈیجیٹل نظام کے تحفظ کے لیے نہایت سنجیدگی اور عزم کے ساتھ اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔

Previous Post

نیٹو کی آسٹریا کمیٹی کے صدر گنٹر فہلنگر کا بھارت پر کاری وار: بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کی پیش گوئی اورمودی کو روس کا کارندہ قرار دیدیا

Next Post

چین میں یوم فتح کی مناسبت سے کلچرل گالا کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین میں یوم فتح کی مناسبت سے کلچرل گالا کا انعقاد

چین میں یوم فتح کی مناسبت سے کلچرل گالا کا انعقاد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper