• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

صدر ٹرمپ کا روسی تیل کی خریداری جاری رکھنے پر بھارت کو مزید پابندیوں کا انتباہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 4, 2025
in انٹرنیشنل افیئرز
0
صدر ٹرمپ کا روسی تیل کی خریداری جاری رکھنے پر بھارت کو مزید پابندیوں کا انتباہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن۔(نمائندہ خصوصی ):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت الفاظ میں بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے روس سے تیل کی خریداری جاری رکھی تو اسے مزیدپابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اوول آفس وائٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ بھارت پر 25فیصد اضافی ٹیرف سے روس کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔انہوں نے کہاکہ اگر اب بھی بھارت نے روسی تیل کی درآمد جاری رکھے تو اس پر دوسرے اور تیسرے مرحلے میں مزید پابندیاں عائد کی جائیں گی۔صدر ٹرمپ نے کہاکہ انہوں نے دو ہفتے پہلے کہا تھا کہ اگر بھارت نے روسی تیل کی خریداری جاری رکھی تواسے بڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے اور یہی کچھ ہو رہا ہے۔امریکی انتظامیہ نے 27اگست کوروسی تیل کی درآمد جاری رکھنے پر بھارت پراضافی 25فیصد ٹیرف عائد کیاگیاتھا جس سے بھارت پر مجموعی ٹیرف 50فیصد ہو گیاہے۔ بین الاقوامی تجزیہ کاروں نے کہاکہ مزید ٹیرف کی صدر ٹرمپ کی دھمکی بھارت کے لیے واضح پیغام ہے کہ امریکہ روس کے ساتھ اس کے بڑھتے ہوئے تجارتی تعلقات کو قبول نہیں کرے گا اور اگر نئی دلی نے اپنی تجارتی پالیسی پر نظرثانی نہ کی تو اسے مزید سخت اقتصادی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Previous Post

چین میں یوم فتح کی مناسبت سے کلچرل گالا کا انعقاد

Next Post

مودی کے دوست امبانی کی ریلائنس روسی خام تیل سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والی کمپنی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مودی کے دوست امبانی کی ریلائنس روسی خام تیل سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والی کمپنی

مودی کے دوست امبانی کی ریلائنس روسی خام تیل سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والی کمپنی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper