• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

نیٹو کی آسٹریا کمیٹی کے صدر گنٹر فہلنگر کا بھارت پر کاری وار: بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کی پیش گوئی اورمودی کو روس کا کارندہ قرار دیدیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 4, 2025
in انٹرنیشنل افیئرز
0
نیٹو کی آسٹریا کمیٹی کے صدر گنٹر فہلنگر کا بھارت پر کاری وار: بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کی پیش گوئی اورمودی کو روس کا کارندہ قرار دیدیا
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ویانا(نمائندہ خصوصی ):نیٹو کی آسٹریا کمیٹی کے صدر گنٹر فہلنگر نے بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کی پیش گوئی کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کو “روس کا کارندہ” قرار دیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گنٹر فہلنگر نے جو ماہر معاشیات، سیاسی کارکن اور سوشل میڈیا کی معروف شخصیت بھی ہیں انکشاف کیاہے کہ بھارت کو اس جھوٹے لبادے کو اتار پھینکا چاہیے جو دہائیوں سے خود کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ظاہر کرتا آیا ہے۔انہوں نے ایکس انڈیا کا نعرہ اوربھارت کا تقسیم شدہ نقشہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ نریندر مودی کی زیر قیادت بھارت آمریت، فرقہ واریت اور توسیع پسندی کی دلدل میں دھنسا ہوا ہے۔ گنٹر فہلنگر کی طرف سے نریندر مودی کو روس کا کارندہ قرار دینے سے ظاہر ہوتاہے کہ بھارت مغرب کا اتحادی ہونے کاصرف ڈھونگ رچاکر روس کی جنگی معیشت کو مالی سہارا دے رہا ہے۔بھارت روس سے اربوں ڈالر مالیت کا تیل درآمد کر کے ماسکو پر مغربی پابندیوں کو سبوتاژ کرتا ہے اورروسی تیل برآمد کر کے اربوں ڈالرکامنافع کماتا ہے۔بھارت کی ہندوتواریاستی سوشل میڈیا فوج نے گنٹر فہلنگرکے اس بیان کے بعد فوراحرکت میں آتے ہوئے انہیں نیٹو عہدیدار ماننے سے انکار کر کے حقیقت کو دبانے کی کوشش کی ہے۔ لیکن گنٹر فہلنگر یوکرین، کوسوو، بوسنیا اور آسٹریا کی نیٹو رکنیت کے لیے قائم آسٹریائی کمیٹی کے صدر ہیں اور جنوبی بلقان کے خطے میں اقتصادی انضمام کے لیے قائم ایکشن گروپ کے بورڈ کے رکن بھی ہیں۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق اکتوبر 2023میں فہلنگر نے خالصتان تحریک کے کارکنوں کے ساتھ آزادی سے متعلق کھل کر بات کی تھی ،جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ خالصتان تحریک صرف زندہ نہیں بلکہ یورپ میں بھرپور پذیرائی حاصل کر رہی ہے۔بھارت ملک میں سکھوں، مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر جاری وحشیانہ مظالم کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو دہشتگردی سے جوڑ کر خاموش کرانے کی کوشش کرتا ہے۔ مگر فہلنگر نے بھارت کی حقیقت بے نقاب کردی ہے: مودی کی فسطائی ہندوتوا پالیسیاں آزادی کی تحریکوں کو جِلا بخش رہی ہیں اور عالمی برادری اب اس سچائی کو نظرانداز نہیں کر رہی۔ بھارت کا جمہوری ملک ہونے کا کھوکھلا دعویٰ بے نقاب ہو رہا ہے ۔

Previous Post

نیشنل بک فائونڈیشن کے زیر اہتمام”سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اکیسویں صدی کے تناظر میں“ خصوصی تقریب کا انعقاد

Next Post

پی ٹی اے اور این سی سی آئی اے کا کراچی میں غیر قانونی سمز کے اجراء پر کریک ڈائون جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ٹی اے اور این سی سی آئی اے کا کراچی میں غیر قانونی سمز کے اجراء پر کریک ڈائون جاری

پی ٹی اے اور این سی سی آئی اے کا کراچی میں غیر قانونی سمز کے اجراء پر کریک ڈائون جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper