• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدر کراچی دھماکے حیدرآباد سے اہم گرفتاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 22, 2022
in پاکستان
0
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(بیورو رپورٹ/کرائم رپورٹر )
کراچی صدر دھماکے کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے اور سی ٹی ڈی نے صدر دھماکے میں ملوث ہلاک دہشتگرد کے ساتھی کو حیدرآباد سے گرفتار کرلیا ہے۔ذرائع مطابق کراچی صدر دھماکے کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور سی ٹی دی نے دھماکے میں ملوث دہشتگرد جو کہ ایک مقابلے میں مارا گیا تھا کے ساتھی کو حیدرآباد سے گرفتار کرلیا ہے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم منظور حسین کو حیدرآباد میں سبحان کالونی کے ریب سے گرفتار کیا گیا ہے جو ریلوے ٹریک پر دھماکے میں بھی ملوث ہے۔گرفتار ملزم منظور ملک ملک دشمن اور دہشتگردی کی وارداتوں میں ملوث ہے اور ملزم نے رواں سال یوم پاکستان کے موقع پر آئی ای ڈی کو دھماکے سے اڑانے کی بھی کوشش کی تھی۔واضح رہے کہ 12 مئی کی شب شہر قائد کے مصروف علاقے صدر میں سائیکل میں نصب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق اور کئی افراد زخمی ہوئے تھے جب کہ اسی بھگدڑ کے دوران ایک کمسن لڑکی کے لاپتہ ہونے کی بھی اطلاعات سامنے آئی تھیں۔واقعے کے تقریباً ایک ہفتے بعد 18 مئی کو سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کا ماڑی پور پانچ سو کوارٹر روڈ پر دہشت گردوں سے مقابلہ ہوا، اس کارروائی میں فائرنگ سے 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، جب کہ ایک دہشت گرد موٹر سائیکل پر فرار ہو گیا۔انچارج سی ٹی ڈی مظہر مشوانی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم علیحدگی پسند تنظیم سے ہے، جن کی شناخت اللہ ڈنو اور نواب کے ناموں سے ہوئی ہے، مظہر مشوانی نے بتایا کہ ہلاک دہشت گرد صدر دھماکے میں ملوث ہو سکتے ہیں۔بعد ازاں دوسرے روز سی ٹی ڈی حکام مقابلے میں مارے جانے والے صدر دھماکے میں ملوث ہلاک دہشت گرد اللہ ڈنو کی آڈیوکال سامنے لے آئی اور بتایا کہ دہشت گرد اللہ ڈنو کو پیسہ را سے مل رہا تھاایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی خرم علی کی سربراہی میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران میڈیا سے ویڈیو اور آڈیو شواہد کے ذریعے کراچی میں آئی ای ڈی دھماکے میں اللہ ڈنو کے ملوث ہونے کے شواہد شیئر کیے۔اس موقع پر سی ٹی ڈی حکام نے مارے گئے دہشت گرداللہ ڈنو کی آڈیو کال بھی سنائی جس میں دہشت گرد اللہ ڈنو اور اس کے سرغنہ اصغر شاہ کو بات کرتے سنا جاسکتا ہے

پچھلی پوسٹ

صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن اور سید ناصر حسین شاہ کی متحدہ عرب امارات قونصل خانے آمد؛ صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

اگلی پوسٹ

ہائیڈرنٹس سے اربوں روپے پانی چوری کا گھناونا کاروبار عروج پر پانی چوری کا کام ،واٹر بورڈ اور سندھ حکومت کے اہم عہدیداروں کی چھپر چھاوں میں کھلے عام جاری ہے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہائیڈرنٹس سے اربوں روپے پانی چوری کا گھناونا کاروبار عروج پر پانی چوری کا کام ،واٹر بورڈ اور سندھ حکومت کے اہم عہدیداروں کی چھپر چھاوں میں کھلے عام جاری ہے

ہائیڈرنٹس سے اربوں روپے پانی چوری کا گھناونا کاروبار عروج پر پانی چوری کا کام ،واٹر بورڈ اور سندھ حکومت کے اہم عہدیداروں کی چھپر چھاوں میں کھلے عام جاری ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری، بیشتر کا تعلق ڈی آئی خان سے ہے

انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری، بیشتر کا تعلق ڈی آئی خان سے ہے

عدنان شاہ ٹیپو کی فلم "13” کا کامیاب پریمیئر

عدنان شاہ ٹیپو کی فلم "13” کا کامیاب پریمیئر

وفاقی اردو یونیورسٹی: اراکینِ سینٹ اور ڈپٹی چیئر سینٹ کی تقرری کے معاملہ پر ایوانِ صدر اور وزیر اعظم ہاؤس آمنے سامنے آگئے۔

وفاقی اردو یونیورسٹی: اراکینِ سینٹ اور ڈپٹی چیئر سینٹ کی تقرری کے معاملہ پر ایوانِ صدر اور وزیر اعظم ہاؤس آمنے سامنے آگئے۔

خاورمانیکا کی میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست مسترد

خاورمانیکا کی میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست مسترد

بھلا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی۔

بھلا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی۔

مکہ : کلاک ٹاور پر بجلی کوندنے کا منظر سوشل میڈیا کی زینت بن گیا

مکہ : کلاک ٹاور پر بجلی کوندنے کا منظر سوشل میڈیا کی زینت بن گیا

وفاقی اردو یونیورسٹی :  قائم مقام وائس چانسلر، قائم مقام رجسٹرار کے لئے بااثر حلقوں کی آشیرباد،.ایک اور متنازعہ سلیکشن بورڈ کا انعقاد

وفاقی اردو یونیورسٹی : قائم مقام وائس چانسلر، قائم مقام رجسٹرار کے لئے بااثر حلقوں کی آشیرباد،.ایک اور متنازعہ سلیکشن بورڈ کا انعقاد

کراچی، حساس اداروں نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں مشترکہ آپریشن

کراچی، حساس اداروں نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں مشترکہ آپریشن

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2 ہفتے کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2 ہفتے کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

خورشید شاہ نے اپنی توپوں کا رخ نواز شریف کی طرف کردیا

خورشید شاہ نے اپنی توپوں کا رخ نواز شریف کی طرف کردیا

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

عدنان شاہ ٹیپو کی فلم "13” کا کامیاب پریمیئر

عدنان شاہ ٹیپو کی فلم "13” کا کامیاب پریمیئر

ستمبر 29, 2023
شہر میں کہیں کچرا نظر نہ آئے، صفائی خود مانیٹر کروں گا،میئر کراچی

شہر میں کہیں کچرا نظر نہ آئے، صفائی خود مانیٹر کروں گا،میئر کراچی

ستمبر 28, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper