• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن اور سید ناصر حسین شاہ کی متحدہ عرب امارات قونصل خانے آمد؛ صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 21, 2022
in پاکستان
0
صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن اور سید ناصر حسین شاہ کی متحدہ عرب امارات قونصل خانے آمد؛   صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی ) صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن اور وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی متحدہ عرب امارات کے قونصل خانے آمد۔ صوبائی وزراء نے یو اے ای کے قونصل جنرل جناب بخیت عتیق الرومیتھی سے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی ۔
صوبائی وزراء نے سندھ حکومت اور صوبے کی عوام کی جانب سے اماراتی قونصل جنرل سے گہری ہمدردی اور دکھ کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کے عوام کو شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر گہرا صدمہ پہنچا ہے ۔ شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے پاکستان کے عوام کا ہر مشکل گھڑی میں ساتھ دیا ۔ شرجیل انعام میمن اور سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ شیخ خلیفہ بن زید النہیان کی پاکستان کی عوام کےلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ملک مہنگائی کا طوفان تینوں پارٹیوں کی غلط منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے۔سراج الحق

اگلی پوسٹ

صدر کراچی دھماکے حیدرآباد سے اہم گرفتاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

صدر کراچی دھماکے حیدرآباد سے اہم گرفتاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper