• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم /وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمشنر عمران حیدر کی جانب سے دیے گئے استقبالیہ میں شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 24, 2025
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم /وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمشنر عمران حیدر کی جانب سے دیے گئے استقبالیہ میں شرکت
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم /وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمشنر عمران حیدر کی جانب سے دیے گئے استقبالیہ میں شرکت کی۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم/وزیر خارجہ نے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات سے ملاقاتیں کیں جن میں بنگلہ دیشی حکومت کے مشیران، بیوروکریٹس، سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، جامعات کے وائس چانسلرز، دانشوروں اور تھنک ٹینکس ، کھلاڑی، فنکار، صحافی، ریٹائرڈ جنرلز اور دیگر شامل تھے۔پاکستان کے وزیر تجارت جام کمال خان نے بھی استقبالیہ میں شرکت کی۔اپنے خطاب میں ڈپٹی وزیراعظم/وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان کے عوام بنگلہ دیش کے عوام کے لیے برادرانہ جذبات رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات صدیوں پر محیط مشترکہ روایات، اسلامی ورثے، سماجی اقدار اور ادبی روابط پر مبنی ہیں۔ بنگلہ دیش کے عوام کے لیے خوشحال اور ہم آہنگ مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے، انہوں نے پاکستان کی جانب سے بنگلہ دیش کے ساتھ تعمیری تعلقات قائم کرنے کی بھرپور خواہش کا اظہار کیا۔

Previous Post

وزیراعظم شہباز شریف کے غذر میں گلوف کے باعث سیلابی صورتحال بننے پر خصوصی احکامات، این ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کو متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت

Next Post

حکومت سندھ کا خواتین کو 10 ہزار الیکٹرک موٹرسائیکل مفت دینے کے منصوبے کا آغاز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت سندھ کا خواتین کو 10 ہزار الیکٹرک موٹرسائیکل مفت دینے کے منصوبے کا آغاز

حکومت سندھ کا خواتین کو 10 ہزار الیکٹرک موٹرسائیکل مفت دینے کے منصوبے کا آغاز

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper