• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

حکومت سندھ کا خواتین کو 10 ہزار الیکٹرک موٹرسائیکل مفت دینے کے منصوبے کا آغاز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 23, 2025
in پاکستان
0
حکومت سندھ کا خواتین کو 10 ہزار الیکٹرک موٹرسائیکل مفت دینے کے منصوبے کا آغاز
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی)خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ نے 10 ہزار مفت الیکٹرک موٹرسائیکلوں کے منصوبے کا آغاز کردیا ہے۔ابتدائی طور پر صنعتوں میں کام کرنے والی خواتین کو 10 ہزار مفت الیکٹرک بائیکس دی جائیں گی، جس کے لیے رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔سندھ ورکرز ویلفیئربورڈ کے مطابق الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ ڈیجیٹل قرعہ اندازی سے ہوگا، 20 سے 45 برس کی صنعتی مزدور خواتین اس اسکیم کے لیے اہل ہوں گی جبکہ اسکیم کے لیے 20 فیصد اقلیتی کوٹہ بھی مختص کیا گیا ہے۔الیکٹرک موٹر سائیکلوں کے حصول کے لیے درخواستیں سندھ ورکرز ویلیفیئربورڈ کی ویب سائٹ پر جمع کروائی جا سکتی ہیں۔

اہلیت کا معیار

رجسٹرڈ صنعت میں کام کرنا
عمر کی حد 20 سے 45 برس
20 فیصد اقلیتی کوٹہ مختص
انتخاب کے لیے ڈیجیٹل قرعہ اندازی
7 سال بائیک کو پاس رکھنے کی لازمی شرط
ڈرائیونگ لائسنس کے لیے 60 دن کی مہلت
درخواست کیسے جمع کروائیں ؟
اہل خواتین ڈبلیو ڈبلیو بی ایس کے پورٹل کے ذریعے رجسٹریشن کرا سکتی ہیں، جمع کروائی گئی درخواستوں کی تصدیق ای او بی آئی/سیسی اور آجر کے سرٹیفکیٹ کے ذریعے کی جائے گی۔اس حوالے سے صوبائی وزیر محنت شاہد عبدالسلام تھہیم نے کہا کہ الیکٹرک موٹر سائیکل اسکیم کا سہرا چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو جاتا ہے۔انہوں نےکہا کہ یہ اسکیم لاگت میں کمی، حفاظت میں بہتری، آلودگی کے اخراج میں کمی اور خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے میں مددگار ثابت ہوگی۔

Previous Post

نائب وزیراعظم /وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمشنر عمران حیدر کی جانب سے دیے گئے استقبالیہ میں شرکت

Next Post

معرکہ حق کے بعد اب معرکہ ترقی میں کامیابی حاصل کر نی ہے، پاکستان کو 2035 تک ایک ٹریلین ڈالر کی اکانومی بنائیں گے ،ملکی ترقی میں انجینئرز کا بہت اہم کردا رہے، احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper