• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کے غذر میں گلوف کے باعث سیلابی صورتحال بننے پر خصوصی احکامات، این ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کو متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 23, 2025
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کے غذر میں گلوف کے باعث سیلابی صورتحال بننے پر خصوصی احکامات، این ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کو متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے علاقے غذر میں گلوف کے باعث سیلابی صورتحال بننے پر خصوصی احکامات جاری کرتے ہوئے این ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کو غذر کے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر علاقے کے تمام رہائشیوں کو قبل از وقت محفوظ مقامات پر منتقل کرنے پر ریسکیو ٹیموں اور مقامی رضاکاروں کی پذیرائی کی، وزیراعظم نے این ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کو غذر کے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری رکھنے اورامدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی بھی ہدایت کی تاکہ متاثرین کو اگلے اسپیل سے پہلے محفوظ مقامات پر پہنچایا جاسکےوزیر اعظم نے تمام متعلقہ حکام کو آنے والے دنوں میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر ملک کے زیریں علاقوں میں امدادی کارروائیوں کی مکمل تیاریاں رکھنے کی ہدایت کی۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ دریاؤں، ندی نالوں اور پانی کی قدرتی گزرگاہوں کے گرد تعمیرات کو روکنے کیلئے قومی سطح پر مہم چلائیں گے۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ حالیہ بارشوں و سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد قومی فریضہ ہے، متاثرین کے ریسکیو و امداد کے بعد انکی بحالی کا کام شروع کیا جائے گا۔ وزیرِاعظم نے کہا کہ تمام متاثرین تک طبی امداد اور امدادی سامان کی فراہمی کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے ۔ انہوں نے دریائے سندھ اور ستلج میں گڈو، سکھر، جی ایس والا اور دیگر مقامات پر سیلابی صورتحال کے پیش نظر این ڈے ایم اے کو تمام صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیوں سے رابطہ قائم رکھنے کی ہدایت کی وزیراعظم شہباز شریف نے گلوف کی قبل از وقت اطلاع دینے پر گلگت بلتستان کے علاقے غذر کے رہائشی وصیت خان کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ وصیت خان نےاپنی جان جوکھوں میں ڈال کر اپنے گاؤں کے رہائشیوں کو بچانے میں کردار ادا کیا ، قبل از وقت مطلع کرنے کے باعث کسی بھی جانی نقصان سے بچنا ممکن ہوا ۔

Previous Post

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا فوری ایکشن، ستھرا پنجاب کے ورکرز کو تنخواہیں دلا دیں،کنٹریکٹرز کو فائنل وارننگ جاری

Next Post

نائب وزیراعظم /وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمشنر عمران حیدر کی جانب سے دیے گئے استقبالیہ میں شرکت

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper