• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کاکراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں کا پیدل دورہ : بارش میں بند گاڑیوں کو دھکا لگا کر اسٹارٹ کرایا۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 20, 2025
in پاکستان
0
گورنر سندھ کامران ٹیسوری  کاکراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں کا پیدل دورہ : بارش میں بند گاڑیوں کو دھکا لگا کر اسٹارٹ کرایا۔
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں کا پیدل دورہ کیا اور بارش میں بند گاڑیوں کو دھکا لگا کر اسٹارٹ کرایا۔اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ شہریوں کے لیے گورنر ہاؤس کے دروازے ساری رات کھلے ہیں، یہ آپکا گھر ہے، آئیں قیام کریں۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ہدایت پر گورنر ہاؤس میں رین ایمرجنسی سیل قائم کردیا گیا ہے، بارش اور ٹریفک سے متاثرہ شہری ہیلپ لائن 1366 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔گورنر ہاؤس کا رین ایمرجنسی سیل 24 گھنٹے شہریوں کی مدد کے لیے فعال رہے گا۔دوسری جانب گورنر سندھ نے یوسف گوٹھ اور دیگر متاثرہ علاقوں میں کھانےکی تقسیم کی، بارش کےپانی سے متاثرہ گھروں کے مکینوں میں کھانا اور ضروری اشیاء فراہم کیں۔گورنر سندھ کا کہنا ہے مشکل کی اس گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔واضح رہے کہ کراچی میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، شہر میں اربن فلڈنگ سے پانی ہی پانی جمع ہے، سڑکوں پر پانی سے متعدد گاڑیاں ڈوب گئیں، پانی گھروں میں داخل ہونے لگا جبکہ مختلف علاقوں میں حادثات میں 9 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں کل عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

شدید بارش نے کراچی کو ڈبودیا، سڑکیں دریا کا منظر پیش کرنے لگیں، شہری رُل گئے

اگلی پوسٹ

کراچی : بارش نے تباہی مچادی، رات بھر مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ، مختلف حادثات میں 10 افراد کی اموات، شہر میں آج عام تعطیل کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی : بارش نے تباہی مچادی، رات بھر مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ، مختلف حادثات میں 10 افراد کی اموات، شہر میں آج عام تعطیل کا اعلان

کراچی : بارش نے تباہی مچادی، رات بھر مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ، مختلف حادثات میں 10 افراد کی اموات، شہر میں آج عام تعطیل کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper