• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شدید بارش نے کراچی کو ڈبودیا، سڑکیں دریا کا منظر پیش کرنے لگیں، شہری رُل گئے

شہر کے بیشتر علاقوں میں 100 ملی میٹر تک بارش برس گئی، کورنگی میں سب سے زیادہ 148 ملی میٹر بارش ریکارڈ، ملیر میں پانی گھروں میں داخل، ریڈ لائن سمیت نامکمل ترقیاتی منصوبے عوام کیلئے درد سر بن گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 19, 2025
in پاکستان
0
شدید بارش نے کراچی کو ڈبودیا، سڑکیں دریا کا منظر پیش کرنے لگیں، شہری رُل گئے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 کراچی ( نمائندہ خصوصی)کراچی میں شدید بارش نے جل تھل ایک کردیا، کئی سڑکیں ڈوب گئیں، ریڈ لائن منصوبے سمیت ادھورے ترقیاتی کاموں نے شہریوں کو دہری مشکل میں مبتلا کردیا، کورنگی میں سب سے زیادہ 148 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جاچکی ہے جبکہ شہر کے دیگر علاقوں میں بھی 100 ملی میٹر تک بارش برس چکی ہے، ملیر لیاقت مارکیٹ سمیت کئی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔کراچی میں طویل انتظار کے بعد ہونے والی بارش نے میئر کراچی اور سندھ حکومت کے دعوؤں کو دھو ڈالا، شہر میں صبح سے شروع ہونے والے بارش کے سلسلے نے جل تھل ایک کردیا، شہر کے بیشتر علاقے اور مرکزی سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں۔شارع فیصل پر نرسری، فیصل بیس سمیت کئی مقامات پر گھٹنوں گھٹنو پانی جمع ہوگیا ہوگیا،نیشنل ہائی پر قائد آباد اور قذافی ٹاؤن کے اطراف بھی سڑکوں پر گھٹنوں گھٹنوں پانی کھڑا ہوگیا،ملیر لیاقت مارکیٹ سمیت کئی علاقوں میں گھروں میں کئی کئی فٹ پانی داخل ہوگیا۔صدر سمیت اولڈ ایریا کی بیشتر سڑکوں پر اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی، نارتھ ناظم آباد کو مسلسل بارش کے باعث کلاؤڈ برسٹ جیسی صورتحال کا سامنا ہے۔ریڈ لائن منصوبے کے تعمیراتی کام کے باعث یونیورسٹی روڈ پر صفورہ، موسمیات، نیو ٹاؤن، جیل چورنگی تک صورتحال تشویشناک صورت اختیار کرگئی۔بارش کے بعد شہر کی سڑکیں تلاب کا منظر پیش کرنے لگیں، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ ادھورے ترقیاتی کاموں نے رہی سہی کسر پوری کردی۔لیاقت آباد میں سڑک دھسنے سے مسافر بس گڑھے میں پھنس گئی، عزیز آباد میں سڑک دھسنے سے موٹرسائیکل کو نقصان پہنچا، شہر کی مختلف سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے موٹرسائیکلیں خراب ہوگئیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش جناح گارڈن میں 175.6 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، ملیر طارق بن زیاد میں 168.4 ملی میٹر، سر سید یونیورسٹی میں 152 ملی میٹر، اقرا یونیورسٹی نارتھ کراچی میں 126ملی میٹر، پی آئی پی کالونی میں 120ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جاچکی ہے۔کراچی ویدر اپ ڈیٹ کے مطابق کورنگی میں 148 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جاچکی ہے، شہر کے مشرقی اور جنوب مشرقی حصے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔شہر کے مختلف علاقوں میں 600 سے زائد فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی کی فراہمی بھی بند ہوگئی۔ بارش کے بعد کے الیکٹرک کا ڈسٹری بیوشن نظام تاحال غیر مستحکم ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/08/WhatsApp-Video-2025-08-19-at-1.37.58-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے 358 افراد جاں بحق، پی ڈی ایم اے رپورٹ جاری

اگلی پوسٹ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کاکراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں کا پیدل دورہ : بارش میں بند گاڑیوں کو دھکا لگا کر اسٹارٹ کرایا۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گورنر سندھ کامران ٹیسوری  کاکراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں کا پیدل دورہ : بارش میں بند گاڑیوں کو دھکا لگا کر اسٹارٹ کرایا۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کاکراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں کا پیدل دورہ : بارش میں بند گاڑیوں کو دھکا لگا کر اسٹارٹ کرایا۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper