• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مولانا فضل الرحمن کا 9مئی کو یوم دفاع وطن منانے کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 8, 2025
in پاکستان
0
مولانا فضل الرحمن کا 9مئی کو یوم دفاع وطن منانے کا اعلان
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی):جمعیت علمائے اسلام ( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کل جمعہ 9مئی کو ملک بھر میں “یوم دفاع وطن” منانے کا اعلان کیا ہے اور علما خطبا سے اپیل کی ہے کہ کل جمعہ کے اجتماعات میں ہندوستان کی جارحیت کی مذمت کی قرارداد منظور کروائیں اور اپنے وطن کے دفاع کیلئے ہر قربانی دینے کے عزم کا اظہار کریں۔مولانا امجد خان اور حافظ غضنفر عزیز کے مطابق جے یوآئی کے سربراہ نے کہا کہ وطن کے دفاع کیلئے ہم سب ایک ہیں ہماری بہادر فوج جو بڑی مضبوطی اور جرات کے ساتھ وطن کے دفاع کیلئے دشمن کے سامنے کھڑی ہے پوری قوم ان کی پشت پر ہے، انہوں نے کہا کہ وطن کا دفاع کرناہم پر فرض بھی ہے اور ہمارا ایمانی حق ہے، انہوں نے علما اور خطبا سے اپیل کی کہ وہ بھارتی دہشت گردی اور بربریت اور جارحیت کے خلاف قراردادیں بھی منظور کروائیں ،انہوں نے کہا کہ دشمن کے خلاف پوری قوم متحد ہے اور دشمن کی ہر جارحیت کا جواب دینے کیلئے سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہے۔

Previous Post

پاکستانی سکیورٹی فورسز کی کامیابی ، لاہور ایئرپورٹ کے قریب بھارتی ڈرون مار گرایا

Next Post

نائب وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور و سلامتی پالیسی / کمیشن کی نائب صدر کاجا کالاس سے ٹیلیفونک گفتگو

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper