• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستانی سکیورٹی فورسز کی کامیابی ، لاہور ایئرپورٹ کے قریب بھارتی ڈرون مار گرایا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 8, 2025
in پاکستان
0
پاکستانی سکیورٹی فورسز کی کامیابی ، لاہور ایئرپورٹ کے قریب بھارتی ڈرون مار گرایا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی):پاکستانی سکیورٹی فورسز نے جمعرات کی صبح لاہور ایئرپورٹ کے قریب بھارتی ڈرون مار گرایا، ڈرون کی لمبائی تقریبا 5 سے 6 فٹ بتائی جا رہی ہے اور اسے سرحد پار سے آپریٹ کیا جا رہا تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈرون کو پاکستانی سکیورٹی فورسزنے بروقت شناخت کرتے ہوئے سسٹم جام کر کے زمین پر گرایا، ڈرون انتہائی حساس مقامات کی جاسوسی کے لیے پاکستان بھیجا گیا تھا اور اس میں دھماکہ خیز مواد بھی موجود تھا جو دہشت گردی کیلئے استعمال ہونا تھا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ ڈرون جیسے ہی ایک اہم عمارت کے قریب پہنچا تو اسے گرانے کی کوشش کے دوران شدید دھماکا ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔پولیس حکام نے کہا کہ واقعے کے فورا بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لیکر مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ڈرون کی ساخت اور اس میں موجود مواد کا تجزیہ کیا جا رہا ہے تاکہ بھارت کی طرف سے ممکنہ خطرات اور مقاصد کو سمجھا جا سکے، قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ کر تحقیقات میں مصروف عمل ہیں جن میں یہ پہلو بھی شامل ہے کہ آیا ڈرونز فوجی مقاصد کے لیے استعمال ہو رہے تھے یا جاسوسی کے لیے بھیجے گئے تھے۔دریں اثناء پولیس ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے والٹن، برکی روڈ اور ڈیفنس میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں،اس موقع پر سکیورٹی فورسز کی جانب سے سائرن بجائے گئے جس کی آواز سنتے ہی لوگ گھروں سے باہر نکل آئے، ریسکیو کی فائر فائٹنگ گاڑیوں کے جائے وقوعہ پر پہنچنے پر شہریوں نے سکھ کا سانس لیا اور پاکستان زندہ باد ،پاک افواج زندہ باد کے نعرے لگائے ۔

Previous Post

بھارت کا جنگی جنون: پاکستان کی تینوں بندرگاہوں پر ہائی الرٹ ، ماہی گیری پر پابندی عائد

Next Post

مولانا فضل الرحمن کا 9مئی کو یوم دفاع وطن منانے کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مولانا فضل الرحمن کا 9مئی کو یوم دفاع وطن منانے کا اعلان

مولانا فضل الرحمن کا 9مئی کو یوم دفاع وطن منانے کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper