• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور و سلامتی پالیسی / کمیشن کی نائب صدر کاجا کالاس سے ٹیلیفونک گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 8, 2025
in پاکستان
0
نائب وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور و سلامتی پالیسی / کمیشن کی نائب صدر کاجا کالاس سے ٹیلیفونک گفتگو
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور و سلامتی پالیسی  کمیشن کی نائب صدر کاجا کالاس سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ جمعرات کو دفترِ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق نائب وزیر اعظم نے انہیں پاکستان کے متعدد شہروں پر بھارت کے غیر قانونی اور بلا اشتعال حملوں کی وجہ سے بگڑتی ہوئی علاقائی صورتحال سے آگاہ کیا جس کے نتیجے میں خواتین، بچوں اور ضعیف افراد سمیت بے گناہ شہریوں کی شہادت ہوئی۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان نے اس حقیقت کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا کہ بھارتی حملے اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہیں، جو علاقائی امن اور سلامتی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔انہوں نے پاکستان کی خودمختاری کے دفاع کے لیے حکومت کے عزم کا اظہار کیا۔ کاجا کالاس نے شہریوں کی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ دونوں فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں، مذاکرات اور سفارت کاری کو مزید کشیدگی کو روکنے کا موقع دیں۔

Previous Post

مولانا فضل الرحمن کا 9مئی کو یوم دفاع وطن منانے کا اعلان

Next Post

وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ٹیلی فونک رابطہ، وزیر اعظم کا ہر قیمت پر ملک کے دفاع کے پختہ عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper