• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سی سی پی او آفس میں قائم کمپلینٹ سیل شہریوں کو خدمات کی فراہمی کیلئے سرگرم

پولیس تھانوں کے روایتی کلچر کو عوامی خدمت مراکز میں تبدیل کیا گیا ہے۔بلال صدیق کمیانہ پولیس افسران سائلین کو انصاف کی فوری فراہمی کے لئے اوپن ڈور پالیسی اپنائیں۔سی سی پی او لاہور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 7, 2025
in پاکستان
0
سی سی پی او آفس میں قائم کمپلینٹ سیل شہریوں کو خدمات کی فراہمی کیلئے سرگرم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(کرائم رپورٹر )پولیس تھانوں کے روایتی کلچر کو عوامی خدمت مراکز میں تبدیل کیا گیا ہے۔ محکمہ پولیس کے عوام دوست اقدامات سے شہریوں کو ریلیف مل رہاہے۔ان خیالات کا اظہار سی سی پی او لاہوربلال صدیق کمیانہ نے کیپٹل سٹی پولیس ہیڈ کوارٹرز میں قائم کمپلینٹ سیل کے ذریعے شہریوں کو خدمات کی فراہمی کے حوالے سے آج یہاں جاری اپنے بیان میں کیا۔ترجمان لاہور پولیس نے بتایا کہ کیپٹل سٹی پولیس ہیڈ کوارٹر کے کمپلینٹ سیل میں رواں سال3083درخواستیں موصول جن میں سے2745درخواستیں نمٹا دی گئیں جبکہ بقایا338 درخواستوں پرکارروائی کی جارہی ہے۔ترجمان نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ پورٹل سے موصول ہونے والی31درخواستوں میں سے30نمٹا دی گئیں۔مسائل کے حل کے لئے سی سی پی او آفس آنے والے1147درخواست گزاروں کی1000درخواستیں نمٹائی جا چکیں اور147پر کارروائی کی جا رہی ہے۔اسی طرح بذریعہ ڈاک موصول ہونے والی1905درخواستوں میں سے1715پر کارروائی عمل میں لائی جا چکی ہے جبکہ بقایا 190درخواستوں پر کام جاری ہے۔
سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ نے کہا کہ کمپلینٹ سیل عوام کے مسائل کے حل کے لئے مسلسل مصروف عمل ہے۔انہوں نے کہا کہ کمپلینٹ سیل کے ذریعے عام آدمی کے محکمہ پولیس سے متعلقہ مسائل بلا تاخیر حل کئے جا رہے ہیں۔سی سی پی او لاہور نے پولیس افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ سائلین کو انصاف کی فوری فراہمی کے لئے اوپن ڈور پالیسی اپنائیں۔بلال صدیق کمیانہ نے کہا کہ بے وسیلہ افراد، بزرگ شہریوں، معذور افراد، اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد اور خواتین کی درخواستوں پر ترجیحی بنیادوں پر کارروائی کی جائے۔انہوں نے کہاکہ شہریوں سے حسن سلوک کو اپنا شعار بنائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ مظلوم کی دادرسی اور انصاف کی فوری فراہمی ہماری اہم ذمہ داری ہے۔

پچھلی پوسٹ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف لگانےکے اعلان کے بعد بٹ کوائن کی قیمت میں بھی بڑی کمی

اگلی پوسٹ

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا تکواڑہ میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا تکواڑہ میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا تکواڑہ میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper