• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا تکواڑہ میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 7, 2025
in پاکستان
0
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا تکواڑہ میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تکواڑہ ڈیرہ اسماعیل خان میں کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔پیر کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی نے 9 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی اور کہا کہ قوم کو سکیورٹی فورسز کی جرات، قربانی اور صلاحیتوں پر فخر ہے۔سکیورٹی فورسز خوارجی عناصر کے ناپاک عزائم خاک میں ملانے کیلئے پرعزم ہیں۔سپیکر قومی اسمبلی نے کہاکہ قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ خوارجی دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کا غیرمتزلزل عزم قابلِ تحسین ہے۔سکیورٹی فورسز نے دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے کیلئے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

سی سی پی او آفس میں قائم کمپلینٹ سیل شہریوں کو خدمات کی فراہمی کیلئے سرگرم

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ملکی بندرگاہوں کیلئے تجارتی ٹیرف پر نظر ثانی کرنے، کسٹمز کلیئرنس کے دورانیے کو کم کرنے کیلئے لائحہ عمل تشکیل دینے اور جدید سکینرز کی تنصیب کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ملکی بندرگاہوں کیلئے تجارتی ٹیرف پر نظر ثانی کرنے، کسٹمز کلیئرنس کے دورانیے کو کم کرنے کیلئے لائحہ عمل تشکیل دینے اور جدید سکینرز کی تنصیب کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper