• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف لگانےکے اعلان کے بعد بٹ کوائن کی قیمت میں بھی بڑی کمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 7, 2025
in انٹرنیشنل افیئرز
0
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف لگانےکے اعلان کے بعد بٹ کوائن کی قیمت میں بھی بڑی کمی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(نیٹ نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف لگانےکے اعلان کے بعد بٹ کوائن کی قیمت میں بھی بڑی کمی آگئیامریکی اخبار کے مطابق صدر ٹرمپ کے اعلان کردہ ٹیرف کے بعد ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 10 فیصد کم ہوکر 78ہزارڈالر سے نیچےآگئی ہے۔دوسری جانب امریکی صدر کی جانب سے ٹیرف لگانے کے اعلان کے بعد یورپی اور ایشیائی مارکیٹس میں شدید مندی دیکھنے کو مل رہی اور پاکستان سمیت مختلف ممالک کی اسٹاک مارکیٹس نیچے گررہی ہیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز کے پہلے ہی روز ابتدا سے شدید مندی دیکھنے میں آئی اور ایکموقع پر 100 انڈیکس میں 6250 سے زائد پوانٹس کی کمی دیکھی گئی جب کہ کاروبار کو عارضی طور پر معطل بھی کرنا پڑا۔یاد رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان سمیت مختلف ممالک پر ٹیرف عائد کیا تھا جس کے بعد بعض ممالک نے امریکا پر بھی جوابی ٹیرف عائد کردیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

لاہور ایئرپورٹ پر خواتین مسافروں اور کسٹم اہلکاروں میں ہاتھا پائی،

اگلی پوسٹ

سی سی پی او آفس میں قائم کمپلینٹ سیل شہریوں کو خدمات کی فراہمی کیلئے سرگرم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سی سی پی او آفس میں قائم کمپلینٹ سیل شہریوں کو خدمات کی فراہمی کیلئے سرگرم

سی سی پی او آفس میں قائم کمپلینٹ سیل شہریوں کو خدمات کی فراہمی کیلئے سرگرم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper