• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اے این ایف نے انسانی حقوق کی آڑ میں تعلیمی اداروں کو منشیات سپلائی جیسے مکروہ دھندے میں ملوث این جی او کو بے نقاب کرتے ہوئے گروہ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 29, 2024
in پاکستان
0
اے این ایف نے انسانی حقوق کی آڑ میں تعلیمی اداروں کو منشیات سپلائی جیسے مکروہ دھندے میں ملوث این جی او کو بے نقاب کرتے ہوئے گروہ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):اینٹی نارکوٹکس فورس نے لانڈھی کے علاقے سے انسانی حقوق کی آڑ میں تعلیمی اداروں کو منشیات سپلائی جیسے مکروہ دھندے میں ملوث این جی او بے نقاب کرتے ہوئے انتہائی مہارت اور ٹیکنیکل بنیادوں پر ایک مضبوط گروہ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس تعلیمی اداروں کو منشیات سپلائی کرنے میں ملوث عناصر سے پاک بنانے کے لیے عملی طور پر پُرعزم ہے۔انہوں نے کہا کہ ملزمان نے کراچی کی معروف یونیورسٹیوں اور ہاسٹلز میں طلباء کو منشیات سمگلنگ کا انکشاف کیا ہے، یہ گروہ خاتون کے ذریعے کراچی،حیدرآباد اور اس کے ملحقہ علاقوں میں طلباء کو منشیات فروخت کرتا تھا۔ اے این ایف نے خفیہ اطلاع کے ذریعے ڈرگ کیرئیر خاتون کو ٹنڈو آدم سے کراچی پہنچتے ہی منشیات سمیت گرفتار کر لیا جبکہ ملزمہ کی نشاندہی پر دیگر ساتھیوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا، ملزمہ سے 400 گرام اور ملزم سے 500 گرام ہیروئن برآمد ہوئیترجمان نے کہا کہ دونوں ملزمان سے تفتیش سے گروہ کے سرغنہ کو غیر قانونی اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار کر لیا،تینوں ملزمان سے 1.5 کلو گرام ہیروئن اور گاڑی کی تلاشی کے دوران مختلف پریس کارڈز ، پریس مونو گرام، جعلی نمبر پلیٹیں بھی برآمد ہو ئیں جبکہ دوران تفتیش ملزمان نے حیدرآباد میں بھی منشیات سمگلنگ کا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات آغاز کر دیا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی غزہ کے علاقہ خان یونس میں تاریخی مسجد پر اسرائیلی قابض افواج کی بمباری کی شدید مذمت

اگلی پوسٹ

میر واعظ عمر فاروق کی طرف سے حضرت سلطان العارفین شیخ حمزہ مخدوم کو شاندار خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
میر واعظ عمر فاروق کی طرف سے حضرت سلطان العارفین شیخ حمزہ مخدوم کو شاندار خراج عقیدت

میر واعظ عمر فاروق کی طرف سے حضرت سلطان العارفین شیخ حمزہ مخدوم کو شاندار خراج عقیدت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper