• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

میر واعظ عمر فاروق کی طرف سے حضرت سلطان العارفین شیخ حمزہ مخدوم کو شاندار خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 29, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
میر واعظ عمر فاروق کی طرف سے حضرت سلطان العارفین شیخ حمزہ مخدوم کو شاندار خراج عقیدت
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:(مانیٹرنگ ڈیسک ) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے خطہ کشمیر کے بلند پایہ ولی کامل،مجدد، مصلح اور روحانی پیشوا حضرت سلطان العارفین شیخ حمزہ مخدوم کشمیری کے یوم وصال پر انکی گرانقدر دینی ، تبلیغی اور اصلاحی خدمات پر انہیں شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں حضرت سلطان العارفین کو وادی کشمیر کاایک بلند پایہ ولی کامل ، خدا رسیدہ درویش اور عظیم مصلح قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حضرت مخدوم کشمیری نے پوری زندگی اسلامیان کشمیر کی اصلاح اور تزکیہ نفس میں صرف کی اور مقبوضہ کشمیر میںایک روحانی، تجدیدی اور عرفانی انقلاب برپا کیا۔ میرواعظ نے کہا کہ حضرت شیخ حمزہ کشمیری نے اپنے مبارک دور میںاسلامی تعلیمات ، انسانیت ،شرافت ،اخلاق ، رواداری اور انسان دوستی و ہمدردی کے پیغام کو عام کیا اور ایک صالح معاشرہ کے قیام میں کلیدی اور بنیادی کردار ادا کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ انکی گرانقدر خدمات کو طویل عرصے تک یاد رکھا جائیگا۔انہوں نے مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ حضرت مخدوم کی تعلیمات جو قرآن و حدیث کا خلاصہ ہیں اور حضرت کی سیرت، کردار و عمل اور ہدایات کو سامنے رکھ کر بزرگان دین کی انسان دوستی اور خدمت خلق کے پیغام کو عام کریں ۔

پچھلی پوسٹ

اے این ایف نے انسانی حقوق کی آڑ میں تعلیمی اداروں کو منشیات سپلائی جیسے مکروہ دھندے میں ملوث این جی او کو بے نقاب کرتے ہوئے گروہ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا

اگلی پوسٹ

حریت رہنماء غلام محمد صفی کی کیمرون میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حریت رہنماء غلام محمد صفی کی کیمرون میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت

حریت رہنماء غلام محمد صفی کی کیمرون میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper