• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان کی غزہ کے علاقہ خان یونس میں تاریخی مسجد پر اسرائیلی قابض افواج کی بمباری کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 29, 2024
in پاکستان
0
پاکستان کی غزہ کے علاقہ خان یونس میں تاریخی مسجد پر اسرائیلی قابض افواج کی بمباری کی شدید مذمت
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):پاکستان نے غزہ کے علاقہ خان یونس میں تاریخی مسجد پر اسرائیلی قابض افواج کی بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ گہری ثقافتی اور مذہبی اہمیت کے حامل مقام پر ایک سنگین حملہ ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے جمعرات کو یہاں پریس بریفنگ میں کہا کہ یہ حملہ بین الاقوامی قانون کی بھی صریح خلاف ورزی ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلح تصادم کی صورت میں ثقافتی املاک کے تحفظ کے لیے 1954 کے ہیگ کنونشن کے تحت مذہبی مقامات کو نشانہ بنانا واضح طور پر ممنوع ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی حصے میں اسرائیلی قابض افواج کی طرف سے کی گئی حالیہ بڑے پیمانے پر فوجی دراندازی پر بھی اپنی شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ یہ حملہ چوتھے جنیوا کنونشن اور بین الاقوامی قانون کی ایک اور صریح خلاف ورزی ہے جو مقبوضہ علاقوں میں شہریوں کو بلاامتیاز نشانہ بنانے سے منع کرتا ہے۔ترجمان نے کہا کہ مسلسل اسرائیلی خلاف ورزیاں اور غیر متناسب طاقت کا استعمال بشمول گنجان آباد علاقوں پر فضائی اور ڈرون حملے بین الاقوامی انسانی قانون اور اصولوں کی بھی خلاف ورزی کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ بین الاقوامی قانون کی ان صریح خلاف ورزیوں کو ختم کرنے کے لیے فوری اور ٹھوس اقدامات کرے اور اسرائیل کو بین الاقوامی انسانی قانون کی سنگین خلاف ورزیوں اور غزہ میں نسل کشی اور جنگی جرائم کے لیے جوابدہ ٹھہرائے۔

پچھلی پوسٹ

نیشنل بک فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام "اکیسویں صدی کی مہارتیں” پر ورکشاپ اور کتاب کی رونمائی

اگلی پوسٹ

اے این ایف نے انسانی حقوق کی آڑ میں تعلیمی اداروں کو منشیات سپلائی جیسے مکروہ دھندے میں ملوث این جی او کو بے نقاب کرتے ہوئے گروہ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اے این ایف نے انسانی حقوق کی آڑ میں تعلیمی اداروں کو منشیات سپلائی جیسے مکروہ دھندے میں ملوث این جی او کو بے نقاب کرتے ہوئے گروہ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا

اے این ایف نے انسانی حقوق کی آڑ میں تعلیمی اداروں کو منشیات سپلائی جیسے مکروہ دھندے میں ملوث این جی او کو بے نقاب کرتے ہوئے گروہ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper