• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی برسی پر خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2022
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کا معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی برسی پر خراج عقیدت
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہاکہ عبدالستار ایدھی نے مخلوق کی خدمت کرکے اللہ رب العزت کی خوشنودی حاصل کی،

اللہ تعالیٰ انسانیت کے اس بے لوث خادم پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے،عبدالستار ایدھی فخر پاکستان ہیں جنہوں نے تمام عمر انسانیت کی پرخلوص خدمت میں گزار دی ۔ انہوںنے کہاکہ یتیموں، بے سہاروں کا سرپرست بن کر انہوں نے معاشرے کو بے آسرا ہونے سے بچایا اور بے سہاروں کا سہارا بنے۔ انہوںنے کہاکہ مرحوم عبدالستار ایدھی اور مرحومہ بلقیس ایدھی کا خدمت خلق کا مشن جاری ہے جو ان کے لئے صدقہ جاریہ ہے ،اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے وابستگان کو صبر جمیل دے۔ آمین۔

پچھلی پوسٹ

جھوٹ ، منافقت عمران خان کی سیاست کا وطیرہ رہا ہے ۔ پاکستان کو جادوگروں اور جعلی عاملوں کے حوالے نہیں کیا جا سکتا ۔ شرجیل انعام میمن

اگلی پوسٹ

برہان وانی جیسے نوجوان اپناحق خودارادیت حاصل کرنے کے لیے پر عزم ہیں، کائرہ مشیر امور کشمیر کا برہان مظفر وانی کی چھٹی برسی کے موقع پر شہید کو زبردست خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
برہان وانی جیسے نوجوان اپناحق خودارادیت حاصل کرنے کے لیے پر عزم ہیں، کائرہ مشیر امور کشمیر کا برہان مظفر وانی کی چھٹی برسی کے موقع پر شہید کو زبردست خراج عقیدت

برہان وانی جیسے نوجوان اپناحق خودارادیت حاصل کرنے کے لیے پر عزم ہیں، کائرہ مشیر امور کشمیر کا برہان مظفر وانی کی چھٹی برسی کے موقع پر شہید کو زبردست خراج عقیدت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper