• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home سیاست

جھوٹ ، منافقت عمران خان کی سیاست کا وطیرہ رہا ہے ۔ پاکستان کو جادوگروں اور جعلی عاملوں کے حوالے نہیں کیا جا سکتا ۔ شرجیل انعام میمن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2022
in سیاست
0
جھوٹ ، منافقت عمران خان کی سیاست کا وطیرہ رہا ہے ۔ پاکستان کو جادوگروں اور جعلی عاملوں کے حوالے نہیں کیا جا سکتا ۔ شرجیل انعام میمن
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (بیورورپورٹ ) صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کے دور اقتدار میں کرپشن میں پاکستان سب سے آگے رہا،عمران خان اس بات کا قوم کو جواب دیں ۔ اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ عمران خان حج کے مقدس دن پر بھی جھوٹ اور الزامات لگاتے رہے ۔ عمران خان قوم سے مقدس دن پر ہی سچ بول لیتے۔ انہوں نے کہا کہ جھوٹ اور منافقت عمران خان کی سیاست کا وطیرہ رہا ہے ، عمران خان نے جھوٹ میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے ۔شرجیل انعام میمن نے کہا کہ عمران خان نے اپنے دور میں مالم جبہ ، بلین ٹری سونامی ، پشاور بی آر ٹی سمیت نیب کے تمام میگا کرپشن اسکینڈلز بند کروائے ۔ عمران خان کے دور اقتدار میں بنی گالا کرپشن کا مرکز رہا ۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ عمران خان نے اپنے دور اقتدار میں سیاسی مخالفین کے خلاف جعلی مقدمات بنائے ، جن کا اعتراف ان کے سابقہ وزراء کر رہے ہیں ۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ عمران خان نے اپنی حکومت جادو ٹونے اور کالے علم کے ذریعے چلائی، جبکہ وہ ملک کے نااہل ترین وزیراعظم ثابت ہوئے ۔ صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان کو جادوگروں اور جعلی عاملوں کے حوالے نہیں کیا جا سکتا ۔ عمران خان وہ شخص ہے جس نے اپنے محسنوں کے ساتھ بھی دغا بازی کی ۔ ان کی واویلا احتساب سے بچنے کی کوشش ہے ۔ عمران خان احتساب اور خود کو کرپشن اسکینڈلز سے بچانے کے لئے ماحول پیدا کر رہے ہیں ۔

پچھلی پوسٹ

کیا پنجابی نژاد سیاستدان "ساجد جاوید آرائیں” برطانیہ کے وزیراعظم بننے والے ہیں، خصوصی رپورٹ

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کا معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی برسی پر خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کا معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی برسی پر خراج عقیدت

وزیراعظم شہباز شریف کا معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی برسی پر خراج عقیدت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper