• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

برہان وانی جیسے نوجوان اپناحق خودارادیت حاصل کرنے کے لیے پر عزم ہیں، کائرہ مشیر امور کشمیر کا برہان مظفر وانی کی چھٹی برسی کے موقع پر شہید کو زبردست خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2022
in پاکستان
0
برہان وانی جیسے نوجوان اپناحق خودارادیت حاصل کرنے کے لیے پر عزم ہیں، کائرہ مشیر امور کشمیر کا برہان مظفر وانی کی چھٹی برسی کے موقع پر شہید کو زبردست خراج عقیدت
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے شہید کشمیری نوجوان برہان مظفر وانی کی چھٹی برسی کے موقع پر شہید کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ برہان مظفر وانی شہید مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کے خلاف مزاحمت کی ایک بے مثال علامت ہیں۔

انہوںنے کہاکہ برہان وانی نے مقبوضہ کشمیرکی پڑھی لکھی نوجوان نسل میں جدوجہد کی ایک نئی روح پھونکی، برہان مظفر وانی جیسے لاکھوں نوجوان اپناحق خودارادیت حاصل کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔ قمر زمان کائرہ نے کہاکہ قابض بھارتی افواج کشمیریوں بلخصوص نوجوانوں کا بے دریغ قتل عام کررہی ہیں، مقبوضہ وادی میں روزانہ نہتے کشمیری نوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشنز میں شہید کردیا جاتا ہے۔ قمرزمان کائرہ نے کہاکہ بھارت نے 40 لاکھ غیر ریاستی افراد کو مقبوضہ کشمیر کی شہریت دی ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر کی ڈیمو گرافی تبدیل کرکے مسلمان اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنا چاہتا ہے۔ انہوںنے کہاکہ غیور اور بہادر کشمیری بھارت کے اوچھے ہتھکنڈوں کو کسی صورت میں کامیاب نہ ہونے دیں گے۔

انہوںنے کہاکہ پاکستان دنیا کے تمام فورمز پر اپنے کشمیری بہنوں اور بھائیوں کی بھرپور حمایت جاری رکھے ہوئے ہے، بلاول بھٹو زرداری مسئلہ کشمیر کو دنیا کے تمام فورمز پر بھرپور انداز میں اجاگر کر رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کا معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی برسی پر خراج عقیدت

اگلی پوسٹ

وطن واپسی پر حاجیوں کا ایئرپورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ ‘سول ایوی ایشن اتھارٹی سے پرائیویٹ ایئرلاینز میں آنے والے حاجیوں کے اعداد و شمار طلب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وطن واپسی پر حاجیوں کا ایئرپورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ ‘سول ایوی ایشن اتھارٹی سے پرائیویٹ ایئرلاینز میں آنے والے حاجیوں کے اعداد و شمار طلب

وطن واپسی پر حاجیوں کا ایئرپورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ 'سول ایوی ایشن اتھارٹی سے پرائیویٹ ایئرلاینز میں آنے والے حاجیوں کے اعداد و شمار طلب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper