• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سندھ حکومت ، جناح یونیورسٹی برائے خواتین کو شمسی توانائی پر منتقل کرے گی  ناصر حسین شاہ

کوشش ہے کہ ہماری بہن بیٹیاں بجلی لوڈشیڈنگ کے عذاب سے بچ سکیں، نوجوان نسل آزادی کی قدر کرے، جناح یونیورسٹی برائے خواتین میں جشن آزادی کی تقریب سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 12, 2024
in پاکستان
0
سندھ حکومت ، جناح یونیورسٹی برائے خواتین کو شمسی توانائی پر منتقل کرے گی   ناصر حسین شاہ
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے جناح یونیورسٹی برائے خواتین کو سندھ حکومت کی جانب سے شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا اعلان کردیا ان کا کہنا تھا کہ ان کی کوشش ہے کہ ہماری بہن بیٹیاں بجلی لوڈشیڈنگ کے عذاب سے بچ سکیں۔ وہ جناح یونیورسٹی برائے خواتین ناظم آباد میں جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔۔ اس موقع پر چانسلر وجیہ الدین احمد، وائا چانسلر ڈاکٹر نعیم الرحمن، سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب محمد ، اسپورٹس آفیسر ڈسٹرکٹ سینٹرل حاجرہ نواب ، اساتذہ کرام اور طالبات کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ پاکستان بڑی قربانیوں سے معرض وجود میں آیا ہے۔ ہمیں آزادی کی قدر کرنی چاہیے ۔ ہمیں ایسے موقع پر مقبوضہ کشمیر اور مظلوم فلسطین عوام کو نہیں بھولنا چاہیے۔ انہوں نے کہا ہم سب کو اپنے حصہ کا کام کرکے ملک کو ترقی دینی ہے۔ ناصر حسین شاہ نے اس موقع پر سندھ حکومت کی جانب سے جناح یونیورسٹی برائے خواتین کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا اعلان کیا ان کا کہنا تھا کہ ان کی کوشش ہے کہ ہماری بہن بیٹیاں بجلی لوڈشیڈنگ کے عذاب سے بچ سکیں۔ اس سے پہلے تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ طالبات نے پاکستان کی کہانی پر مبنی خاکہ پیش کیا جسے حاضرین نے بے حد پسند کیا۔ مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر طالبات میں مہمانوں میں ایوارڈ بھی تقسیم کیے گئے۔

پچھلی پوسٹ

پی ٹی اے نے موبائل سمز کے غیر قانونی استعمال کی روک تھام کا منصوبہ تیار

اگلی پوسٹ

انتہا پسند ہندو تنظیم رکشادل کے غنڈوں کا مسلمانوں پروحشیانہ تشدد، جھونپڑیاں نذر آتش کردیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
انتہا پسند ہندو تنظیم رکشادل کے غنڈوں کا مسلمانوں پروحشیانہ تشدد، جھونپڑیاں نذر آتش کردیں

انتہا پسند ہندو تنظیم رکشادل کے غنڈوں کا مسلمانوں پروحشیانہ تشدد، جھونپڑیاں نذر آتش کردیں

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper